یونہی یوٹیوب پر براوزنگ کرتے کرتے ہوئے میرے ہاتھ ایک ایسی ویڈیو لگی جسے دیکھ کر میں ایک طرف تو حیران رہ گیا اور دوسری طرف مجھے اس شخص کی یاداشت پر رشک آنے لگا جو ایک ہی سانس میں پورے پاکستان کی تمام سیاسی تاریخ بیان کر گیا، نہ صرف تاریخ بیان کی بلکہ تمام ادوار میں ہونے والے تمام نمایاں کارناموں کا بھی ذکر کیا۔
مجھے تو واقعی یہ شخص ایک عجوبہ ہی لگا آپ کو شاید ایسا لگے شاید نہ لگے یہ فیصلہ اب آپ خود اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ہی کر سکتے ہیں۔ ویسے یہ کوئی اتنا بڑا عجوبہ نہیں ہے کیونکہ یاداشت کے معاملے میں اس سے کہیں زیادہ فنکار لوگوں کے کارنامے سن رکھے ہیں۔
پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔
The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?
Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.