پچھلے دنوںورڈپریس سائیٹس پر ہونے والے بروٹ فورس حملے (Brute Force Attack) سے ہزاروں کی تعداد میں ویب سائیٹس ہیک ہوئیں اور ہیکرز ان سائیٹس میں اپنے بنائے ہوئے اسکرپٹس انسٹال کرنے میں کامیاب ہو گئے جس سے ہیکرز کو لاکھوںڈالرز کا فائدہ ہوا اور ویب سائیٹس مالکان کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان بھی اٹھانا پڑا۔
گو کہ بروٹ فورس حملہ (Brute Force Attack) کے بارے میں انٹرنیٹ پر بہت سارا مواد موجود ہے مگر مجھ سمیت بہت سارے دوست انگریزی زبان سے زیادہ سناشائی نہ ہونے کی وجہ سے اس مواد سے خاطر خواہ استفادہ حاصل کرنے سے قاصر ہیں اور اکثر اس بارے میں اردو میںمواد کی خواہش کرتے رہتے ہیں۔
بروٹ فورس حملہ (Brute Force Attack) ہے کیا اور اس کا طریقہ کار کیا ہے اور ایسے کسی بھی حملے سے بچنے کا موثر طریقہ کیا ہے اس بارے میں اردونامہ انتظامیہ نے ایک جامع رپورٹ تیار کیا ہے تاکہ اپنے قارئین کی رہنمائی کیا جاسکے جسے ذیل میں پیش کیا جا رہا ہے۔
The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?
Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.