آج مجھے اپنے ای میل ایڈریس پر ایک دوست کی طرف سے ایک میل موصول ہوئی جس کے ساتھ ایک ویڈیو ایٹیچمنٹ تھی۔ میں نے وہ ویڈیو دیکھی اور دیکھ کر میں ششدر رہ گیا دیکھنے کو یہ ایک سادہ سی ویڈیوہے لیکن اس میں سارے زمانے کی اخلاقیات چھپی ہوئی ہے اس میںایک ایسا درس ہے جو ہم میں سے اکثر بھول گئے ہیں۔ ایک ایسا درد ہے جو اس بوڑھے باپ کو دیکھ کر ہی یاد آتا ہے۔
ایک طرف یہ ویڈیو ہماری آنکھیں کھول دیتی ہے تو دوسری طرف ہمیں یہ احساس دلاتی ہے کہ باپ جیسا عظیم رشتہ کتنا عظیم ہے۔
The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?
Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.