بائنری کوڈ Binary code یابائنری لینگویج Binary language کا نام تو آپ نے سنا ہوگا. اسے کمپیوٹر کی زبان کہتے ہیں.
اس دھاگے میں 2 اہم باتیں بتلاؤں گا.
ایک بائنری کوڈ کا تعارف اور دوسرا ڈیسیمل عدد کو کس طرح بائنری کوڈ میں تبدیل کیا جاتا ہے ؟
سب سے پہلے بائنری کوڈ کا ٹعارف
بائنری کوڈ Binary code
آپ نے سنا ہو گا کہ کمپیوٹر صرف 2 عدد سمجھتا ہے. اور وہ یہ ہیں
1 اور 0
جی ہاں. کمپیوٹر A,B,C,D یا ا،ب،پ،ت وغیرہ کو نہیں سمجھتا. اور نہ ہی 2،3،4،5 کو سمجھتا ہے. کمپیوٹر صرف اور صرف دو عدد یعنی "0” اور "1” کو سمجھتا ہے. دراصل انسان جو زبانیں بولتے ہیں مثلا انگلش، اردوعربی وغیرہ یہ Very high level Languages کہلاتی ہیں. یعنی بہت اعلیٰ زبانیں. اور کمپیوٹر جو زبان سمجھتا ہے اسے بائنری لینگویج یعنی "0” اور "1” کی زبان کہتے ہیں.اب کمپیوٹر کو ہر بات "0” اور ایک کی زبان میں سمجھانا تو بہت مشکل ہے. اس لئے ایک درمیان کی زبان High level Language بنائی جاتی ہے جو انسانوں اور کمپیوٹر کی زبان کے درمیان واسطہ کا کام دیتی ہے جیسے C Languageیا C++ وغیرہ
![Artificial Sweeteners](https://urdunama.org/wp-content/uploads/2024/12/Safety-of-Artificial-Sweeteners-Thumb.jpeg)
The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?
Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.