کیا آپ کو ویب سائیٹ بنانی آتی ہے۔
نہیں آتی؟؟؟؟
اچھا چلو آپ کو بنی بنائی ویب سائیٹ خراب کرنی تو آتی ہی ہو گی؟؟
ارے یہ بھی نہیں آتی؟؟
تو آخر آپ کو آتا کیاہے۔
اچھا اچھا کاپی پیسٹ کرنا جانتے ہیں۔
تو چلئے پھراپنے براوزر میں کوئی سی بھی ویب سائیٹ کھولیئے پڑھنا جاری رکھیں۔۔۔۔