سردار پہلی مرتبہ جہاز میں بیٹھا
جیسے ہی جہاز کا اگلا ٹائر فضا میں بلند ہوا۔
سردار جی نے پائلٹ کو مارنا شروع کر دیا اور بولا
مجھے پہلے ہی ڈر لگ رہا ہے اور تم ون ویلنگ کر رہے ہو۔
سردار کا پڑوسی مرگیا، وہ اسکے گھر گیا اور پوچھا
لاش آ گئی کیا؟
اتفاق سے اسی وقت لاش لانے والی ایمبولینس آ پہنچی
سردار: لو دسو کڈی لمبی عمر اے۔ (لو بتاؤ کتنی لمبی عمر ہے، یاد رہے برصغیر میں کسی کا ذکر ہواور وہ پہنچ جائے تو خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی بڑی لمبی عمرہے جو اس کا نام لیا اور یہ حاضر ہو گیا)
پڑھنا جاری رکھیں۔۔۔۔