فہرست
اگسٹا آپدوز اسکینڈل کیس : چند مزید انکشافات
سابق ڈائریکٹر نیول انٹیلی جنس ایڈمرل(ر) جاوید اقبال کے انکشافات
شاہد اشرف کو میں نے ہی اس اسکینڈل کے بارے میں بتایا تھا کیونکہ وہ میرے جانشین تھے، اسکینڈل پکڑنے پر شروع میں مجھے شاباش ملی مگر بعد میں سزا دی گئی، سرکوزی نے پاکستان بھیجی گئی رقم واپس منگوالی تھی، آبدوز اسکینڈل کے علاوہ بھی دیگر سودوں میں کرپشن کی گئی، منصورالحق سے زیادہ حصہ دوسرے لوگوں کو ملا تھا،ڈیل میں گڑبڑ سابق نیول چیف، ایڈمرل (ر) سعید محمد خان کے زمانے میں ہوئی.
پڑھنا جاری رکھئے…