استاد سردار جی سے: آپ کو بیٹا بہت نالائق ہے اس کی رپورٹ دیکھئے ذرا
انگریزی 06 نمبر
ریاضی 07 نمبر
سائنس 04 نمبر
فزکس 08 نمبر
ٹوٹل 25 نمبر
سردارجی: ٹوٹل میں تو اس نے کمال ہی کر دیا حالانکہ اس مضمون کی تو ٹیوشن بھی نہیں رکھی تھی۔
نا ویراں ویراں سا حال رکھنا
میری سب دعائیں ہیں ساتھ تیرے
بس تھوڑا سا اپنا خیال رکھنا