بے لوث عبادت کرتا ہوں، بندہ ہوں تیرا مزدور نہیں
کاش تو میرا کچھ بھی نہ ہوتا میرا مقدر ہوتا
حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا۔
دوزخ ہر اس شخص پر حرام ہے جو:
نرم مزاج، نرم گفتار، ملنسار اور ہنس مکھ ہو(ترمذی)
کبھی مندر پہ جا بیٹھے، کبھی مسجد پہ جا بیٹھے
سلطان محمود غزنوی نے اپنے غلام ایاز کو ایک انگوٹھی دی اور کہا اس پر ایک ایسی عبارت تحریر کرو جسے میں اگر خوشی میں دیکھوں تو غمگین ہو جاؤں اور اگر غمی میں دیکھوں تو خوش ہو جاؤں۔
ایاز نے کچھ دن بعد انگوٹھی یہ لکھ کر واپس کر دی۔
یہ وقت گزر جائے گا۔