السلام علیکم
اردونامہ کے ایک پرانے رکن محمد علی بھٹی صاحب بلاخر بہت منت سماجت کے بعد اردونامہ پر تشریف لے ہی آئے ہیں اور آتے ہی اپنی موجودگی کا احساس انگریزی کا ایک نیا قاعدہ شئیر کر کے کروا دیا اور خوب کامیاب بھی رہے، ان کا نیا قاعدہ سمجھنے کے لئے ہمیں کچھ حد تک کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سے واقفیت ہونی چاہئے۔ دیکھئے ان کا نیا قاعدہ کیا کہتا ہے۔
پڑھنا جاری رکھئے۔۔۔