امريکي ايوان نمائندگان :بلوچستان کو حق خود اراديت سے متعلق قرار داد اور ردعمل

امريکي ايوان نمائندگان :بلوچستان کو حق خود اراديت سے متعلق قرار داد  اور ردعمل

 

Amrican Agenda for Blochistanامريکي ايوان نمائندگان ميں بلوچستان کو حق خود اراديت سے متعلق قرار داد پيش کردي گئي ہے، جس ميں کہا گيا ہے کہ بلوچ عوام کو اپنے لئے آزاد ملک کا حق حاصل ہے. امريکي ايوان نمائندگان ميں رکن کانگريس ڈينا روہرا باکر نے بلوچستان کو حق خود اراديت سے متعلق قرار داد پيش کي ہے. قرار داد کے متن ميں کہا گيا ہے کہ بلوچ عوام کو اپنے لئے آزاد ملک کا حق حاصل ہے، بلوچوں کو پاکستان ميں سياسي اور نسلي امتياز کا سامنا ہے اور انہيں ماورائے عدالت قتل کيا جارہا ہے. قرار داد ميں مزيد کہا گيا ہے کہ بلوچستان اس وقت ايران، افغانستان اور پاکستان ميں تقسيم ہے. قرار داد ميں مو?قف اختيار کيا گيا ہے کہ پاکستان ميں بلوچ عوام پر ظلم کيا جارہا ہے اور امريکا بلوچ عوام پر ظلم کرنے والوں کو ہي اسلحہ اور امداد فراہم کررہا ہے

 پڑھناجاری رکھئے۔۔۔