افغانستان پر عیسائی مشنریوں کی یلغار

افغانستان پر عیسائی مشنریوں کی یلغار

Christian missionaries step up activities in Afghanistan

جس وقت برصغیر پاک و ہند پر برطانوی انگریز مسلط تھے، اس دور میں ترویج عیسائیت اور مسلمانوں کو دین اسلام سے برگشتہ کرنے کیلئے عیسائی مشنریوں نے جو ایک طوفان بدتمیزی اٹھایا تھا وہ آج بھی نہ صرف یہ کہ تاریخی کردار میں محفوظ ہے بلکہ اسی سخت امتحان و آزمائش کا سامنا آج افغان مسلمان کر رہے ہیں۔ دہشت گردی کے نام سے جو جنگ افغانیوں پر مسلط کی گئی ہے اس سے تو صرف ان کے جان و مال کو نقصان پہنچ رہا ہے لیکن اندرون خانہ افغانستان کی نسل نو اور نوجوان طلبہ کو جس طرح اپنے دام تزویر میں پھنسا کر ایمان سے محروم کرنے اور مرتد بنانے کیلئے عیسائی مشنریاں سرگرم ہیں یہ ان کے ایمان کو چاٹ رہی ہیں۔ اور کوئی بھی اس خطرناک سیلاب کے آگے بند باندھنے والا نہیں ہے۔ سوچا جا سکتا ہے کہ جب ہمارے ملک پاکستان میں جو ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے اور اس کی شناخت ہی ” اسلامیت“ ہے، یہاں متعدد عیسائی مشنریاں، رفاہی اداروں اور خدمت عامہ کے پرکشش عنوانات کے پس پردہ ترویج عیسائیت کیلئے متحرک رہتی ہیں حالانکہ یہاں کا قانون ومعاشرہ انہیں اس کی قطعی اجازت نہیں دیتا لیکن پھر بھی اہل اسلام کیخلاف ان کی سرگرمیاں جاری رہتی ہیں۔ اس قسم کی درجنوں رپورٹس منظر عام پر آ چکی ہیں جن میں پاکستان میں کام کرنے والے عیسائی مشنریوں کے طریقہ کار، مقاصد، پس پردہ متحرکات اور اسباب و ذرائع کی مکمل تفصیلات بیان کی گئی ہیں اور حکومت کو اس کی جانب توجہ دلائی گئی ہے، پھر جب یہ دشمنان اسلام موجودہ وقت میں افغانستان کے سیاہ و سفید کے مالک بنے ہوئے ہیں، وہاں کی کرسی اقتدار پر انہی کے پروردہ انہی کی آشیر باد سے قابض ہیں اور انہیں وہاں اپنی کسی نوع کی سرگرمیوں سے روکنے ٹوکنے والا بھی کوئی نہیں تو ان حالات میں عیسائی مشنریوں کیلئے اپنا مشن شروع کرنا، مسلمانوں کو رفاہی خدمات کے عنوان سے اپنے چنگل میں پھنسانا اور انہیں بہلا پھسلا کر عیسائیت کی دعوت دینا اور اسلام سے برگشتہ کرنا کوئی مشکل کام نہیں رہا۔ اس جنگ کا کچھ وقت گزرتے ہی انہوں نے اپنا کام شروع کر دیا تھا مگر چونکہ وہاں آزاد ذرائع اطلاعات نہیں ہیں بلکہ جو کچھ امریکہ اور اس کے غلام چاہتے ہیں وہی دنیا کے سامنے پیش کیا جاتا ہے جس میں جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ہوتا اور میڈیا پر اپنی گرفت مضبوط کر کے حقائق کو مکمل چھپایا جاتا ہے۔ اس لیے حقائق پوری طرح سامنے نہیں آ پاتے۔ کچھ ایسا ہی معاملہ افغانستان میں سرگرم عیسائی مشنریوں کا ہے جن کی سرگرمیوں کو مکمل پردہ میں رکھا گیا ہے تاکہ خفیہ طور پر یہ مشن پایہ تکمیل کو پہنچایا جائے اور اس لیے بھی تاکہ اس کے خلاف دیگر اسلامی ممالک سے کوئی صدائے احتجاج بلند نہ ہو۔ اس حوالے سے راقم کوجو شواہد ملے ہیں وہ قارئین کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں

یہ بھی ضرور پڑھیں:  پختون کی بیٹی

 پڑھناجاری رکھئے۔۔۔

59 / 100

Share:

اردونامہ پر تازہ ترین

Artificial Sweeteners
اردونامہ سے انتخاب

The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?

Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.

Read More »
Top 10 Most Romantic Urdu Navils of All Time
اردو افسانہ

Top 10 Most Romantic Urdu Navils of All Time

If you’re a fan of Urdu literature, diving into romantic Urdu navils offers a profound journey into love, sacrifice, and emotional depth. This post explores ten of the most cherished Urdu navils that continue to captivate readers with their powerful storytelling, unique characters, and timeless themes. Below, you’ll find summaries, extensive reader reviews, and download links for these unforgettable Urdu navils.

Read More »
Top 10 Recent Good Urdu Novels
اردو کتب :: Urdu Books

Top 10 Recent Good Urdu Novels

Exploring the world of good Urdu novels brings a rich collection of stories that capture the depth of human emotions, societal conflicts, and timeless themes of love, faith, and resilience. Whether you’re a seasoned reader or just beginning your journey with Urdu literature, these ten good Urdu novels offer fresh narratives that resonate with contemporary readers. Urdu Nama Blog brings each novel here includes a detailed storyline, in-depth reader reviews, and a link for Free Download PDF.

Read More »
اردونامہ سے انتخاب

Mastering Prompt Engineering for ChatGPT and Large Language Models: The Ultimate Guide

The field of prompt engineering has transformed the way we interact with artificial intelligence, especially with powerful large language models (LLMs) like ChatGPT. Whether you’re a professional aiming to improve productivity or an AI enthusiast, mastering prompt engineering is invaluable. In this guide, we’ll explore everything from foundational principles to advanced techniques that can help you harness the true power of AI. A very useful article for Urdu Nama Readers.

Read More »

جملہ حقوق محفوظ © 2024