اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی کے مایہ ناز ناولوں میں سے ایک ناول ہے۔نسیم حجازی نے تاریخ کو ایک کہانی کے طور پر کتاب کے ورق پر اتارا جو قاری کے لیے یقیناً دلچسپ ہے۔
اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازیی
یہ ناول دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصے میں اس لڑکی کی کہانی بیان کی گئی ہے جس کی فریاد پر محمد بن قاسم نے لشکر کے ذریعے ہندوستان پر چڑھائی کی تھی۔
دوسرے حصے میں لڑکی کا خط حجاج بن یوسف تک کیسے پہنچا اور کیسے محمد بن قاسم نے ہندوستان پر چڑھائی کی اور لوگوں کو طالموں کے ظلم سے آزاد کرایا۔۔۔
یہ ناول کافی طویل ہے۔جسے اردو یونیکوڈ فارمیٹ میں ایک واٹس اپ گروپ میں کسی محمد شہباز صاحب نے شئیر کیا ہے، اردونامہ محمد شہباز صاحب تک تو نہیں پہنچ سکا البتہ جن صاحب نے اسے واٹس اپ گروپ پر شئیر کیا ہے ادارہ ان تک پہنچا اور ان کی اجازت سے اپنے اردونامہ قارئین کے سامنے پیش کرنا شروع کردیا ہے ہم کوشش کریں گے کہ ہر قسط کم سے کم بنائی جائے تاکہ آپ وقت نکال کر پڑھ سکیں۔امید ہے آپکو اردونامہ فورم کی یہ کاوش ضرور پسند آئے گی۔ اردو ناول محمد بن قاسم :: مصنف: نسیم حجازی پڑھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر تشریف لے جائیں۔
اس کے علاوہ اگر آپ اردو ناول محمد بن قاسم مکمل ڈاؤنلوڈ کر کے پڑھنا چاہتے ہیں تو نیچے موجود لنک سے آپ اردو ناول محمد بن قاسم از نسیم حجازی مکمل 2 جلدوں میں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔