آپ سب بہنوں اور بھائیوں کو میری طرف سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں، خوشی کے اس موقع پر ان لوگوں کو نہ بھولئے گا جو آسمان کے نیچے بے یارومددگار پڑے ہیں، ان کا اللہ اور آپ کے سوا کوئی نہیں ہے، ذرا یاد کیجئے کہ چند دن پہلے وہ بھی آپ ہی کی طرح زندگی کی خوشیاں کشید کررہے تھے پھر ان پر پانی عذاب کی طرح نازل ہوا اور سب کچھ بہا کرلے گیا اورایک دن وہ کھلے آسمان کے نیچے پڑے حساب کتاب کرتے پائے گے،
اگر آپ کسی ادارے پر اعتماد نہیں کرنا چاہتے تو نکل پڑیں اور خود اپنے ہاتھوں سے ان کی مدد کریں ، یقینا آپ کی نیکی ضائع نہیں جائے گی، قیامت کے دن ہو سکتا ہے کہ آپ بھی کسی معجزے کی منتظر کھڑے ہوں اور یہی نیکی آپ کے سامنے آجائے۔ دیر نہ کیجئے کیونکہ کوئی آپ کے انتظار میں کھڑا ہے۔
The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?
Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.