ردونامہ کے نئے اور پرانے دونوں صارفین کے لئے بہترین خبر یہ ہے کہ اردونامہ فورم پر لاگ ان کرنے یا نیا اکاؤنٹ بنانے کے لئے ایک نیا فیچر شامل کر دیا گیا ہے۔
اب تمام صارفین اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ یعنی فیس بک، گوگل، ہاٹ میل یا ونڈوز لائیو اور لنکڈ ان اکاؤنٹ سے بھی اردونامہ فورم پر لاگ ان ہو سکتے ہیں۔
نیا فیچر فوری طور پر فعال کر دیا گیا ہے اور کوئی بھی صارف اپنا نئے اکاؤنٹ بنانے یا پھر اپنے پرانے اکاؤنٹ کو کھولنے کے لئے اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال کر سکتا ہے۔
اس فیچر کو استعمال کرنے کے لئے اردونامہ فورم کے صفحہ اول پر ہی یہ سہولت فراہم کر دی گئ ہے۔ اس کے علاوہ لاگ ان اسکرین، رجسٹریشن اسکرین اور دیگر تمام جگہوں پر جہاں آپ کو لاگ ان ہونے کی ضرورت پڑ سکتی ہے وہاںیہ سوشل میڈیا بٹن موجود ہیں۔
The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?
Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.