دوستو اردونامہ کے بلاگ کے لئے نئے رسپونسوو ڈیزائن کی ضرورت ہے. جو ہو بھی اردو میں اور ورڈپریس کے لئے ہو.
اس کام کے لئے اردونامہ کے ایک رکن نے اپنی خدمات پیش کی ہیں کہ وہ آپ کی پسند کے مطابق تھیم بنا کر دے سکتا ہے.
شرط صرف یہ ہے کہ ہم انہیں ایک تھیم کا لے آؤٹ بنا کر دیں. یعنی ایک تصویر میں وہ تمام ڈئزائین بنا کر دکھائیں جو ہم چاہتے ہیں.
آپ میں سے جو دوست گرافکس میں ماہر ہیں جیسے کہ میاں اشفاق صاحب یا علی خان صاحب یا دیگر دوست ان سے گزارش ہے کہ سادہ تصویر بنائیں جس میں وہ تمام رنگ، سیکشن، ویجٹس، مینو، ہیڈر، فٹر، سلائیڈر وغیرہ دکھائے گئے ہوں جو ہمیں چاہئیں.
تو دوستو ہم تھیم تو نہیں بنا سکتے ہیں مگر اتنا تو کر ہی سکتے ہیں کہ ایک خوبصورت تھیم کا آئیڈیا انہیں دے سکیں.
اب ذرا جلدی جلدی اس کام میں جٹ جائیں اور اپنا اپنا آئیڈیا یہاں تصویر کی شکل میں لے کر آئیں.
مقابلے کے بعد بہترین ڈئزائین کو منتخب کر لیا جائے گا اور ان صاحب کے حوالے کر دیا جائے گا تاکہ وہ اس کی طرح کا تھیم بنا سکیں.
The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?
Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.