زرعی علوم کے ماہر ایک امریکی پروفیسر برسوں کی محنت کے بعد ایک ایسا درخت بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جس میں 40 مختلف اقسام کے پھل لگتے ہیں. قبل ازیں ایک برطانوی زرعی ماہر 50 مختلف اقسام کے سیب دینے والا درخت اگا کر شہرت حاصل کر چکا ہے.
تاہم امریکی پروفیسر سام وان ایکن کی جانب نے پیوندکاری کر کے بنایا گیا درخت سال کے مختلف موسموں میں 40 مختلف اقسام کے پھل دیتا ہے جسے ایک منفرد اور تاریخی تجربہ قرار دیا گیا ہے.جبکہ اس شہکار کو "40 پھلوں والا درخت” (40 Fruits Tree) کے نام سے عالمی شہرت حاصل ہو گئی ہے.
The Safety of Artificial Sweeteners: Is Sucralose (Splenda/Sucral) Safe for Daily Use?
Artificial sweeteners, including sucralose, have revolutionized the way we enjoy sweet flavors while managing calorie intake. Sucralose, marketed under the brand name Splenda, is one of the most popular sugar substitutes worldwide. But is sucralose safe for daily use? Let’s delve into its safety profile, uses, and potential risks to provide the ultimate guide for making informed choices.