آپکا اینڈروئڈ فون مسلسل گوگل کو آپ کی معلومات فراہم کرتا ہے

اردونامہ بلاگ تقریر نویسی سروسز

Urdu Nama Blog Urdu Speech Writing Service on Any Topic

اپنی مرضی کی اردو تقریر – الفاظ جو دل چھو لیں!

کیا آپ کسی خاص موقع کے لیے دلکش اور یادگار تقریر چاہتے ہیں؟
چاہے اسکول کا فنکشن ہو، تقریری مقابلہ، یا کوئی ذاتی ایونٹ – ہم آپ کے لیے لکھتے ہیں ایسی تقریریں جو سامعین کو مسحور کر دیں۔

📚 موضوع کوئی بھی ہو – انداز ہمارا منفرد ہوتا ہے! چاہے اپنے بچوں کے لیے ہو یا آپ کے اپنے لیے – ہم بناتے ہیں الفاظ کو آپ کی آواز۔

💬 اپنی بات کو مؤثر انداز میں پیش کریں – ہم سے رابطہ کریں آج ہی!

اردونامہ بلاگ ویب سائیٹ ڈیزائین سروسز

Urdu Nama Blog Website Designing Service

اپنی ویب سائیٹ کو بنائیں پروفیشنل، دلکش اور موبائل فرینڈلی!

کیا آپ کا بزنس آن لائن نہیں ہے؟ یا موجودہ ویب سائیٹ پرانا لگ رہا ہے؟
ہم لائے ہیں آپ کے لیے ویب سائیٹ ڈیزائن سروسز – جہاں خوبصورتی، رفتار اور یوزر ایکسپیرینس ایک ساتھ ملتے ہیں۔

✅ کسٹم ڈیزائن
✅ موبائل اور SEO فرینڈلی
✅ ای کامرس اور بزنس ویب سائٹس
✅ فوری ڈیلیوری
✅ افورڈیبل پیکجز

🎯 پہلا تاثر ہی سب کچھ ہوتا ہے – اپنے بزنس کو ایک پروفیشنل پہچان دیں۔
📞 آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنی ویب سائیٹ کا فری ڈیمو حاصل کریں!

اردونامہ بلاگ پر تازہ ترین

Your Android phone provides your location to google even without sim or internet

Your Android phone provides your location to google even without sim or internetکوارٹز کی جانب سے جاری کی جانے والی تحقیقاتی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ آپ کا اینڈروئڈ فون گوگل کو مسلسل آپ کی لوکیشن کے بارے میں آگاہ کرتا رہتا ہے۔اس رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا ہے کہ اگر صارف نے اپنے فون پر لوکیشن سروسز بند بھی کر رکھی ہوں تب بھی اس کا فون اس کی لوکیشن کے بارے میں معلومات حاصل کر لیتا ہے بلکہ یہاں تک کہ اگر اس فون میں انٹرنیٹ اور سم کارڈ موجود نہ بھی ہو تب بھی یہ اپنا کام پورا کرتا ہے اور آپ کی لوکیشن کے متعلق گوگل کو معلومات فراہم کرتا ہے۔

پڑھناجاری رکھئے۔۔۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:  ڈاکٹر فریاد آزر کے عالمی اردو ادب کے ترجمان سہہ ماہی ادبِ عالیہ کا اجرا
Facebook
Twitter
LinkedIn

اس موضوع سے متعلقہ موضوعات پر پوسٹس