Page 1 of 2

ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sat Mar 29, 2014 5:50 pm
by میاں محمد اشفاق
Image
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ویڈیو ویب سائٹ یوٹیوب کو پاکستان بھر میں ڈیڑھ سال پابندی کے بعد جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے توہین آمیز مواد بلاک کرنے کیلئے فلٹرز نصب کر دیئے ہیں اور ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sat Mar 29, 2014 5:57 pm
by اےآرفاروقی
دلی دور است

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sat Mar 29, 2014 6:02 pm
by چاند بابو
کیا اس جزوی بحالی میں ہمارے علاقے شامل نہیں ہیں کیونکہ ہمارے یہاں تو ویسے کی ویسے بلاگ ہی نظر آ رہی ہے.

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sat Mar 29, 2014 6:03 pm
by میاں محمد اشفاق
میری اطلاع کے مطابق پاکستان میں کی گئی ہے ابھی نہیں تو شائد چند گھنٹوں میں‌ہو جائے آپ زرا جیو لگا کر دیکھیں اس میں کیا ایسی خبر آ رہی

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sat Mar 29, 2014 6:07 pm
by محمد شعیب
میرے پاس بھی پروکسی کے بغیر نہیں کھل رہی. n;a;n;a

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sat Mar 29, 2014 6:12 pm
by میاں محمد اشفاق
میرے خیال میں جنہوں نے پہلے پراکسی استعمال کی ان کی پکی پکی بند کر دی گئی ہے اب وہ کبھی بنا پراکسی کے استعمال نہیں کر سکیں گے
لنک دیکھئے

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sat Mar 29, 2014 7:11 pm
by اےآرفاروقی
میاں محمد اشفاق wrote:میرے خیال میں جنہوں نے پہلے پراکسی استعمال کی ان کی پکی پکی بند کر دی گئی ہے اب وہ کبھی بنا پراکسی کے استعمال نہیں کر سکیں گے
لنک دیکھئے
تراہ کڈ دیتا جے ساڈا. be;a

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sat Mar 29, 2014 7:15 pm
by محمد شعیب
اس لنک پر یہ تو کہیں نہیں لکھا کہ پراکسی والوں کے لئے مستقل بند ..

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sat Mar 29, 2014 7:21 pm
by اےآرفاروقی
محمد شعیب wrote:اس لنک پر یہ تو کہیں نہیں لکھا کہ پراکسی والوں کے لئے مستقل بند ..
اسی وجہ سے تو میں نے کہا کہ تراہ کڈ دیتا جے

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sat Mar 29, 2014 8:05 pm
by میاں محمد اشفاق
بھائیو تے بہنو یو ٹیوب اینڈرائیڈ پر چل رہی ہے یوٹیوب کی ایپس کے زریعے

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sat Mar 29, 2014 8:25 pm
by چاند بابو
ونڈوز پر کب چلے گی.

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sat Mar 29, 2014 8:31 pm
by میاں محمد اشفاق
50 روپے کا بیلنس لوڈ کرواو فیر دسوں گا |(

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sat Mar 29, 2014 10:11 pm
by اےآرفاروقی
میاں محمد اشفاق wrote:50 روپے کا بیلنس لوڈ کرواو فیر دسوں گا |(
کروا لیا ہے لوڈ . اب دسو. h;a;h;a

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sat Mar 29, 2014 10:41 pm
by میاں محمد اشفاق
جب آئے گا میرے نمبر تے فیر دساں گا be;at;in;g;

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sat Mar 29, 2014 10:50 pm
by اےآرفاروقی
میاں محمد اشفاق wrote:جب آئے گا میرے نمبر تے فیر دساں گا be;at;in;g;
اپنے نمبر کی شرط آپ نے اب لگائی ہے . یہ غلط بات ہے.

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sat Mar 29, 2014 10:53 pm
by میاں محمد اشفاق
میں پاکستانی ہوں جب میری مرضی ہو شرط لگاوں گا ویسے بھی شرط شرط ہوتی ہے صیح ہو یا غلط v;e;r;y;happ;y

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sat Mar 29, 2014 11:16 pm
by اےآرفاروقی
میاں محمد اشفاق wrote:میں پاکستانی ہوں جب میری مرضی ہو شرط لگاوں گا ویسے بھی شرط شرط ہوتی ہے صیح ہو یا غلط v;e;r;y;happ;y
پھر تو آپ لوڈ کروا کر بھی مُکر سکتے ہیں . b;x

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sun Mar 30, 2014 12:35 am
by محمد شعیب
میں اینڈروئڈ پر بھی دیکھا. اس پر بھی نہیں چل رہی ...

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sun Mar 30, 2014 8:35 am
by میاں محمد اشفاق
تو میں نے سہی کہا ناں جس جس نے پراکسی استعمال کی ہے اسکے موبائل سمیت دیگر ڈیوائسز پر پکی پکی بند کر دی گئی ہے

Re: ملک بھر میں یوٹیوب جزوی طور پر بحال کر دی گئی

Posted: Sun Mar 30, 2014 12:25 pm
by محمد شعیب
لیکن یہ خبر ڈیلی پاکستان والوں کے علاوہ کسی ویب سائٹ پر نہیں ہے. میرے خیال سے خبر غلط ہے.