Page 1 of 1

ذاتی ہوسٹنگ کا تعارف

Posted: Wed Mar 26, 2014 11:06 am
by جمیل قادری
السلام علیکم دوستو مجھے یہ پوچھنا ہے کہwww.wordpress.orgپر بلاگ بنانے کیاطریقہ ہے اور کتنے پیشے خرچ ہوں گے کیا اس میں سالانہ فیس ادا کرنی ہوگی کتنی ادا کرنی ہوگی اس کے بارے کوئ بتاۓ

Re: ذاتی ہوسٹنگ کا تعارف

Posted: Wed Mar 26, 2014 11:57 am
by میاں محمد اشفاق
ورڈ پریس تو فری ہے اس پر بلاگ بنانا بھی فری ہی ہے البتہ آپ کو ڈومین اور ہوسٹنگ کے پیسے ادا کرنے ہوں گے وہ آپ کی پسند پر ہیں کہ آپ کو ہوسٹنگ کا کون سا پیکج اور کون سا ڈومین استعمال کرنا ہے، جی بلکل ڈومین سمیت ہوسٹنگ کی سالانہ فیس جمع کروانی ہوتی ہے آپ یک مشت ایک سے کئی سال کی بھی کروا سکتے ہیں ڈومین 10 ڈالر ےسے لاکھوں ڈالر کا بھی دستیاب ہوتے ہیں اور ہوسٹنگ میرے خیال میں‌8 سے 10 ہزار تک مل جاتی ہے نارمل ہوسٹنگ کے پیسے میں‌نے پاکستانی روپوں میں‌بتائے ہیں اس بارے میں تفصیل ہمارے چاند بابو ہی بتلا سکتے ہیں