Page 1 of 1

آخری زمانہ

Posted: Sat Mar 22, 2014 11:40 am
by جمیل قادری
‎حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں:
‎دس عادتیں ہیں جنہیں قوم لوط نے اختیار کیا اور اسی لۓ وہ ہلاک کردی ‎ گئیں'میری امت ان دس پر ایک اور کرے گی1مردوں کا مردوں کےساتھ بدفعلی ‎کرنا2غلیل بازی کرنا3گولیاں کھیلنا4کبوتر بازی کرنا5ڈھول باجے ‎ بجانا6شرابیں پینا7داڑھی منڈاونا یاکتروانا8مونچھیں بڑھانا9سیٹی اور تالی ‎ بجانا10مردوں کا ریشم پہننا اورمیری امت ایک عادت اور کرے گی کہ عورتیں ‎ عورتوں سے خاص طریق پر ملیں گی