Page 1 of 2

اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Sun Mar 16, 2014 5:38 pm
by شاہنواز
میری اردو نامہ انتظامیہ سے ایک اجازت نامہ درکار ہے کہ اردو نامہ کا کارڈ بنانے کی اور ایک پیپراسٹمپ اور پیڈ استعمال کرنے کی وجہ اسکول اور کالجز اور دیگر فورمز پر اس کو استعمال کرنے اور اردونامہ کو مقبول کرنے کے لئے اور ان اسکولوں کی سرگرمیاں اردونامہ پر پیش کرنے کے لئے اجازت کی ضرورت ہے

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Sun Mar 16, 2014 8:23 pm
by چاند بابو
محترم شاہنواز صاحب میں آپ کی بات سمجھا نہیں ہوں.
براہ مہربانی کچھ وضاحت فرمائیں، کس قسم کے سکول کالجز میں آپ یہ اسٹیمپ استعمال کرنا چاہیں گے اور کارڈ کا استعمال کہاں‌پر ہو گا.
کیا سکول کالجز میں آپ کوئی ایکٹویٹی کروانا چاہتے ہیں اس حوالے سے یا کچھ اور مقصد ہے.
اپنی بات کو تھوڑی وضاحت کے ساتھ لکھیں تاکہ ہمیں سمجھنے میں‌ آسانی رہے.

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Sun Mar 16, 2014 9:38 pm
by شاہنواز
جی محترم آپ میری بات بجا طور پر سمجھے کہ اسکولوں میں اردو نامہ کو عام کیا جائے اردو نامہ کے بینرے تلے اسکولوں میں ہلکی پھلکی ایکٹیویٹی کی جائیں اور ان طلبہ و طالبات کے لئے مظامین کا مقابلہ کیا جائے اور ان کو ان نتائج کا رزلٹ اردونامہ پر حاصل کرنے کا کہا جائے اور ان کی ایکٹیویٹیز کو اردو نامہ پر شو کیا جائے اسپورٹس ڈے اسکول کے نمایاں طلبہ و طالبات کو جگہ دی جائے اور ان اساتذہ و پرنسپل کا انٹرویو یہاں لیا جائے لیکن اس کے لئے اردو نامہ کارڈز جیسے پریس کارڈ ہوتا ہے اور ربڑ اسٹمپ پیڈ درکار ہے اس کے لئے آپ کی اجازت ہے پھر دیکھئے انشاءاللہ اردو نامہ کہاں جاسکتا ہے
یہ سب میں نے نہیں سب نے مل کر کرنا ہے سب کے مل کر کرنے سے ہی یہ سب ممکن ہوگا ٹیم ورک سب جہاں جہاں ہیں آس پاس یا جہاں جہاں سفر کرتے ہیں وہاں وہاں تو دیکھئے پھر کمال

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Sun Mar 16, 2014 10:39 pm
by چاند بابو
محترم شاہنواز صاحب آپ کی رائے بہت اہمیت کی حامل ہے مگر میرا سوال یہ ہے کہ آخر اس کام کو سرانجام دے گا کون؟
اجازت کی حد تک میں ساری انتطامیہ کی طرف سے آپ کو اجازت دیتا ہوں کہ آپ اردونامہ کا کارڈ اسٹیمپ اور پیڈ استعمال کر سکتے ہیں مگر اس حد تک کہ اس میں کہیں بھی روپے پیسے کا ذکر نہیں آئے گا یعنی اردونامہ کے لئے فنڈز وغیرہ اکٹھے کرنے کے لئے یہ ہرگز استعمال نہیں ہو سکتے ہیں.
باقی رہی کام کرنے والی بات تو کیا آپ اس کے لئے ایک ٹیم اکٹھی کر سکتے ہیں؟
اگر کر سکتے ہیں تو کیجئے ہم جہاں تک بن پڑا آپ کا ساتھ دیں گے انشااللہ.

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Sun Mar 16, 2014 11:29 pm
by شاہنواز
چاند بابو wrote:محترم شاہنواز صاحب آپ کی رائے بہت اہمیت کی حامل ہے مگر میرا سوال یہ ہے کہ آخر اس کام کو سرانجام دے گا کون؟
اجازت کی حد تک میں ساری انتطامیہ کی طرف سے آپ کو اجازت دیتا ہوں کہ آپ اردونامہ کا کارڈ اسٹیمپ اور پیڈ استعمال کر سکتے ہیں مگر اس حد تک کہ اس میں کہیں بھی روپے پیسے کا ذکر نہیں آئے گا یعنی اردونامہ کے لئے فنڈز وغیرہ اکٹھے کرنے کے لئے یہ ہرگز استعمال نہیں ہو سکتے ہیں.
باقی رہی کام کرنے والی بات تو کیا آپ اس کے لئے ایک ٹیم اکٹھی کر سکتے ہیں؟
اگر کر سکتے ہیں تو کیجئے ہم جہاں تک بن پڑا آپ کا ساتھ دیں گے انشااللہ.
جی چاند بابو جی میں یہ کرسکتا ہوں اور کوشش کرنے سے کیا نہیں ہوتا وہ ہے نا کہ قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے اور دوسری بات یہ کہ فنڈ جمع کرنا یہ میں نہیں کرسکتا میں ایک مخلصانہ کوشش کرسکتا ہوں جو میرے بس میں ہوا وہی کام سرانجام دے سکتا ہوں اگر آپ کے پاس کوئی پیڈ ہے تو مہربانی عنائت کردیجئے گا اور ربڑ اسٹمپ کے بارے میں بھی آپ ہی بتادیں آپ مہیا کریں گے یا کچھ اور کرنا ہوگا اردونامہ کا مونو گرام اور اس کی ادارت کا سیل نمبر یا پی ٹی سی ایل نمبر تاکہ آپ سے کسی کو تصدیق کے لئے رابطہ کرنا ہوتو کیسے کیا جائے

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Mon Mar 17, 2014 8:04 am
by چاند بابو
جی شاہنواز بھیا اردونامہ کا اس سے پہلے کوئی پیڈ موجود نہیں ہے، نہ ہی کوئی اسٹیمپ موجود ہے اور نہ ہی کوئی باقاعدہ مونوگرام ہے اردونامہ کا.
مونوگرام کا حل تو کیا جا سکتا ہے البتہ باقی دونوں چیزوں کا آپ نے خود سے انتظام کرنا ہے.

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Mon Mar 17, 2014 12:30 pm
by شاہنواز
ٹھیک ہے چاند بابو جی وہ میں کرلوں گا اور مونوگرام بھی میں ہی دیکھ لیتا ہوں کوشش کرتا ہوں کہ کوئی مناسب سے مونوگرام مل جائے چلیں جی مونو گرام کا مسئلہ حل کرلیا ابھی سادہ سا رکھ لیتا ہوں جو فورم پر چسپاں ہے باقی رہا سیل نمبر اور پی ٹی سی ایل دوسرا مسئلہ تو یہ ہے کہ میں اپنا عہدہ کیا شو کروں یہاں پر ان کو بھی تو بتانا ہوگا نہ کہ میری اتھارٹی کیا ہے .

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Mon Mar 17, 2014 4:36 pm
by محمد شعیب
عہدہ میں ورکر لکھ دیں.

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Mon Mar 17, 2014 4:42 pm
by میاں محمد اشفاق
ویسے مجھے ڈیزائنگ تے آتی نہیں مگر کیا اسطرح کا لوگو لگ سکتا ہے پیڈ پر میرے خیال میں باقی آپ سب جیسا مناسب سمجھیں

Image
Image

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Mon Mar 17, 2014 5:02 pm
by شاہنواز
خوب اچھا ہے زبردست

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Tue Mar 18, 2014 12:43 pm
by شاہنواز
اچھا ہے اور رابطہ نمبر کا کیا ہوگا

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Tue Mar 18, 2014 1:54 pm
by میاں محمد اشفاق
آپ باقی ساری معلومات یہاں سے لے سکتے ہیں فون نمبر، ای میل اور دیگر
[link]http://whois.domaintools.com/urdunama.org[/link]

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Tue Mar 18, 2014 7:06 pm
by چاند بابو
میں نے ذاتی پیغام بھیج دیا ہے شاہنواز صاحب کو.

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Wed Mar 26, 2014 12:17 pm
by اےآرفاروقی
تو کیا بنا اسے مشورے کا ؟ شاہنواز صاحب نے کام شروع کیا یا نہیں؟

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Wed Mar 26, 2014 6:47 pm
by چاند بابو
میرے خیال میں ابھی تک نہیں.

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Wed Mar 26, 2014 7:31 pm
by اضواء
تابعدار wrote:تو کیا بنا اسے مشورے کا ؟ شاہنواز صاحب نے کام شروع کیا یا نہیں؟

آپ کی بھی مدد کی ضرورت ہے ;fl;ow;er;

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Wed Mar 26, 2014 7:44 pm
by اےآرفاروقی
میاں محمد اشفاق wrote:ویسے مجھے ڈیزائنگ تے آتی نہیں مگر کیا اسطرح کا لوگو لگ سکتا ہے پیڈ پر میرے خیال میں باقی آپ سب جیسا مناسب سمجھیں

Image
Image
آپکا لوگو تو نظر نہیں آ رہا ہے . مگر لوگو شوگو بنوانا ہو تو میں کوشش کر سکتا ہوں .

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Wed Mar 26, 2014 7:49 pm
by اضواء
تابعدار wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:ویسے مجھے ڈیزائنگ تے آتی نہیں مگر کیا اسطرح کا لوگو لگ سکتا ہے پیڈ پر میرے خیال میں باقی آپ سب جیسا مناسب سمجھیں

Image
Image
آپکا لوگو تو نظر نہیں آ رہا ہے . مگر لوگو شوگو بنوانا ہو تو میں کوشش کر سکتا ہوں .

جی ہاں یہ ہی کہنا چاہتی تھی ..

.. اور مجھے میری دستخط بھی بہت دنوں سے نہیں بنائی ہے آپ نے h;a;h;a

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Wed Mar 26, 2014 7:55 pm
by اےآرفاروقی
[quote="{أضواء

جی ہاں یہ ہی کہنا چاہتی تھی ..

.. اور مجھے میری دستخط بھی بہت دنوں سے نہیں بنائی ہے آپ نے h;a;h;a[/quote]
v_v_f
بنا دوں گا . کیا لکھنا ہے؟

Re: اجازت نامہ درکار ہے

Posted: Wed Mar 26, 2014 7:59 pm
by اضواء
تابعدار wrote:[quote="{أضواء

جی ہاں یہ ہی کہنا چاہتی تھی ..

.. اور مجھے میری دستخط بھی بہت دنوں سے نہیں بنائی ہے آپ نے h;a;h;a
v_v_f
بنا دوں گا . کیا لکھنا ہے؟[/quote]


b:e:a:t ہنسنے کی وجہہ a;n;g;e;r;y be;at;in;g;