خوش آمدید محترم نویداحمد صاحب !

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

خوش آمدید محترم نویداحمد صاحب !

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ


میں، محترم نوید احمد صاحب کو اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پر دل کی گہرائیوں سےخوش آمدیدکہتا ہوں ۔

مجھے امید ہے کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر اچھا گزرے گا۔ اور آپ اردو نامہ کے ایک اہم
رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ

مجھے یقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔ اور آپ اپنے پسند سے نئے دھاگے کی شروعات بھی کر سکتے ہیں۔

ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ضرور ملے گا۔


محترم نویداحمد صاحب آپ سے گذارش ہے کہ آپ اپنا تعارف نامہ پیش کر دیجیئے تاکہ بات چیت میں آسانی ہو۔
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: خوش آمدید محترم نویداحمد صاحب !

Post by عاطف »

محترم نوید احمد صاحب خوش آمدید آپ کی اردو نامہ پر تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ -
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
Post Reply

Return to “استقبالیہ”