Page 1 of 1

zte evo کا نیٹ کنیکٹنگ کا مسئلہ

Posted: Sun Mar 16, 2014 1:52 pm
by m aslam oad
السلام علیکم دوستوں
میں پہلے ایوو سے جو نیٹ چلا رہا تھا وہHuawei کی ڈیوائز تھی اس سے فی الحال کچھ حد تک صحیح نیٹ چل رہا تھا وہ ڈیوائز میں نے اپنے کزن کو دے دی
اسکے بعد ایک نئی evoلایا جو کہ ۔۔۔ zte کی ہے یہ ڈیوائز ۔ ونڈوز ایکس پی سروس پیک 2 سے نیٹ کنکٹ نہیں ہورہی
اسکے بعد میں نے ونڈوز ایکس پی انجیکشن انسٹال کی اس دنڈوز سے نیٹ سے کنکٹ تو ہو رہی ہے مگر کچھ دیر کے بعد یہ ایرر آتا ہے

Image

اور نیٹ ڈس کنکٹ ہوجاتا ہے

Re: zte evo کا نیٹ کنکٹنگ کا مسئلہ

Posted: Sun Mar 16, 2014 1:52 pm
by m aslam oad
Image

Re: zte evo کا نیٹ کنکٹنگ کا مسئلہ

Posted: Sun Mar 16, 2014 1:53 pm
by m aslam oad
Image

Re: zte evo کا نیٹ کنکٹنگ کا مسئلہ

Posted: Sun Mar 16, 2014 1:56 pm
by m aslam oad
نیٹ ڈس کنیکٹ ہونے کے باوجود اس تصویر میں دیکھیں کنکٹنگ ابھی تک نظر آرہی ہے
جب کہ اگر میں ڈیوائز کمپیوٹر سے نکال لوں تب بھی کنکٹ ہی نظر آتا ہے


Image

Re: zte evo کا نیٹ کنکٹنگ کا مسئلہ

Posted: Sun Mar 16, 2014 2:05 pm
by علی خان
جناب اپکا یہ مسئلہ تو بہت آسانی اور سہل طریقے سے حال ہو سکتا ہے. اسکے لئے اپکو رجسٹری کی 2 فائلیں درکار ہونگی. وہ فائلیں میں یہاں پر شئیر کر رہا ہوں. اپکو بس ان دونوں فائلوں پر ڈبل کرکے انکو اپنی رجسٹری میں شامل کرنا ہوگا. یہ مسئلہ ایک چھپا ہوا فورٹ ہے، اُسکی وجہ سے ہے. ان رجسٹری فائلوں میں اُس فورٹ کو بند کر دیا گیا ہے.
اسکو ہم SVCHOST Error کہتے ہیں.

فائل یہاں سے ڈاون لوڈکریں. [link]https://www.mediafire.com/?u7tj3fziaga08jc[/link]

Re: zte evo کا نیٹ کنیکٹنگ کا مسئلہ

Posted: Sun Mar 16, 2014 9:06 pm
by محمد شعیب
کیوں جی. مسئلہ حل ہوا ؟

Re: zte evo کا نیٹ کنکٹنگ کا مسئلہ

Posted: Sun Mar 16, 2014 10:11 pm
by m aslam oad
اشفاق علی wrote:جناب اپکا یہ مسئلہ تو بہت آسانی اور سہل طریقے سے حال ہو سکتا ہے. اسکے لئے اپکو رجسٹری کی 2 فائلیں درکار ہونگی. وہ فائلیں میں یہاں پر شئیر کر رہا ہوں. اپکو بس ان دونوں فائلوں پر ڈبل کرکے انکو اپنی رجسٹری میں شامل کرنا ہوگا. یہ مسئلہ ایک چھپا ہوا فورٹ ہے، اُسکی وجہ سے ہے. ان رجسٹری فائلوں میں اُس فورٹ کو بند کر دیا گیا ہے.
اسکو ہم SVCHOST Error کہتے ہیں.

فائل یہاں سے ڈاون لوڈکریں. [link]https://www.mediafire.com/?u7tj3fziaga08jc[/link]
جزاک اللہ بھائی ابھی میں نے ان فائل کو رجسٹری میں شامل کر لیا ہے اور 15 منٹ تک تو کوئی ڈس کنکٹ نہیں ہوا
.
.
مگر یہ ونڈوز ایکس پی سروس پیک 2 سے کنکٹ کیوں نہیں ہو رہا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Re: zte evo کا نیٹ کنیکٹنگ کا مسئلہ

Posted: Sun Mar 16, 2014 10:22 pm
by چاند بابو
اس کا جواب بھی اشفاق علی بھیا ہی دے سکتے ہیں.

Re: zte evo کا نیٹ کنیکٹنگ کا مسئلہ

Posted: Mon Mar 17, 2014 9:55 am
by علی خان
اپکو یہی ونڈوز دوبارہ سے انسٹال کرنی ہوگی. اور کوشش کریں کہ ونڈوز سروس پیک 3 کے ساتھ ہو تو یہ اپ کےلئے اور بھی اچھی بات ہے. کیونکہ اپکے ونڈوز میں مسئلہ ہے، اور اسکے علاوہ انہی دونوں فائلوں کو آپ نے دوبارہ سے اُسی نئی ونڈوز میں شامل کرنے ہونگے. اُسکے بعد اُمید ہے کہ اپکا وہ انسٹالیشن والا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا. انشاء اللہ

Re: zte evo کا نیٹ کنیکٹنگ کا مسئلہ

Posted: Wed Mar 19, 2014 10:34 pm
by m aslam oad
اشفاق علی wrote:اپکو یہی ونڈوز دوبارہ سے انسٹال کرنی ہوگی. اور کوشش کریں کہ ونڈوز سروس پیک 3 کے ساتھ ہو تو یہ اپ کےلئے اور بھی اچھی بات ہے. کیونکہ اپکے ونڈوز میں مسئلہ ہے، اور اسکے علاوہ انہی دونوں فائلوں کو آپ نے دوبارہ سے اُسی نئی ونڈوز میں شامل کرنے ہونگے. اُسکے بعد اُمید ہے کہ اپکا وہ انسٹالیشن والا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا. انشاء اللہ
اسلام علیکم
مسئلہ ونڈوز کا ہی ہے میں ونڈوز سروس پیک 2 دوسرے مزید کمپیوٹر پر چیک کی وہاں پر بھی کنکٹ نہیں ہوا
اسکے بعد سروس پیک 3 انسٹال کیا آج تک کنکٹنگ میں کوئی مسئلہ نہیں ہوا

Re: zte evo کا نیٹ کنیکٹنگ کا مسئلہ

Posted: Wed Mar 19, 2014 11:31 pm
by محمد شعیب
اس کا مطلب ہے سروس پیک 2 میں مسائل ہیں ..

Re: zte evo کا نیٹ کنیکٹنگ کا مسئلہ

Posted: Thu Mar 20, 2014 11:11 am
by علی خان
جی ہاں . اصل میں اس یو ایس بی ڈیوائس کے لئے سافٹ وئیر ڈاٹ نیٹ فریم ورک 3.5 میں بنایا گیا ہے . میرے خیال میں ، اس لئے ونڈوز ایکس پی سروس پیک 2 میں یہ مسئلہ کر رہا ہے.