Page 1 of 1

فری کال ویب سائٹ

Posted: Tue Mar 11, 2014 4:19 pm
by جمیل قادری
[link]http:/localphone.com[/link]‎آپ اس ویب سائٹ سے 5پانچ منٹ کی فری کال کرسکتے ہیں پورے پاکستان میں پس اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت اس کے بعدآپ کا کریڈٹ ختم ہو جاتا ہے کریڈٹ فری حاصل کرنے کا طریقہ یہ ہے آپ اس ویب سائٹ کو فیس بک اور ای میل کے ذایعے شیئر کریں جو لنک پر اکاؤنٹ بنالے گا اس کےبدلہ آپ کو کریڈٹ ملے گا

Re: فری کال ویب سائٹ

Posted: Wed Mar 12, 2014 9:15 am
by چاند بابو
بہت خوب شئیرنگ کا شکریہ.

Re: فری کال ویب سائٹ

Posted: Wed Mar 12, 2014 10:43 am
by افتخار
شکریہ بھیاجی

Re: فری کال ویب سائٹ

Posted: Thu Mar 13, 2014 11:19 am
by جمیل قادری
پسند کرنے کا شکریہ

Re: فری کال ویب سائٹ

Posted: Sat Mar 15, 2014 5:08 am
by اضواء
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ