Page 1 of 1

ورڈپریس کی سیٹگز

Posted: Sat Mar 08, 2014 3:57 am
by جمیل قادری
‏ ‏‎ :bismillah:; a.aالسلام علیکم دوستوں میں اس فورم دفعہ آیا ہوں میرا مسلئہ یہ کہ ورڈ پریس سے فیس بک سے کوئ چیز شیئر نہیں جاتی اس کا[link][/link]www.jamilqadri.wordpress.com
ہے جب میں شیئر کرتا ہوں تویہ لکھا آتاThe post could not be shared‏ اگرکوئ اس کا میری مدد کرے شکریہ ہوگا آپ کا

Re: ورڈپریس کی سیٹگز

Posted: Sat Mar 08, 2014 5:11 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

محترم جمیل قادری صاحب کیا آپ فیس بک سے اپنے بلاگ پر کچھ شئیر کرنا چاہتے ہیں یا اپنے بلاگ سے فیس بک پر کچھ شئیر کرنا چاہتے ہیں.
آپ کی بات واضح نہیں ہے برائے مہربانی اس کی وضاحت کریں تو میں کچھ مدد کروں‌گا انشااللہ.

Re: ورڈپریس کی سیٹگز

Posted: Sat Mar 08, 2014 6:19 pm
by جمیل قادری
وعلیکم السلام چاند بابو آپ کا شکریہ میں نے یہ سوال پوچھا تھا کہ ورڈپریس سے فیس بک پر شیئر نہیں جاتی ہے آپ چیک کرکے دیکھ لیں یہ لکھا آتا ہےThe post‏ ‏could not be shared
‎‏ کوئ اور رکن مدد کرے

Re: ورڈپریس کی سیٹگز

Posted: Sat Mar 08, 2014 10:31 pm
by محمد شعیب
آپ ان میں سے کوئی ایک پلگ ان اپنے ورڈ پریس میں انسٹال کر لیں
[link]https://wordpress.org/plugins/tags/face ... are-button[/link]

Re: ورڈپریس کی سیٹگز

Posted: Sun Mar 09, 2014 11:36 am
by علی عامر
جمیل قادری صاحب،

آپ کی ویب سائیٹ سے فیس بک پر پوسٹ کی شیئرنگ ہو رہی ہے، میرے پاس کوئی ایرر نہیں آ رہا،

Re: ورڈپریس کی سیٹگز

Posted: Sun Mar 09, 2014 3:04 pm
by چاند بابو
جی شعیب بھیا کی بات بالکل درست ہے فیس بک پر شئیرنگ ہو رہی ہے اور بالکل درست ہو رہی ہے کوئی ایرر نہیں.
البتہ ورڈپریس سے اپنے فیس بک اور ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر خودکار طریقہ سے بھی پوسٹنگ ہو سکتی ہے اگر آپ اپنے بلاگ کی فیڈ کے لئے فیڈ برنر کا استعمال کرتے ہیں تو.

Re: ورڈپریس کی سیٹگز

Posted: Sun Mar 09, 2014 9:36 pm
by جمیل قادری
شعیب بھائ میرا یہ کا م کردیں گے کیونکہ میں نے یہ بلاگ دین کی خاطر بنایا ہے آپ مجھے‏Email‏ دیں میں بلاگ کا یوزنیم اور پاسورڈ بیھج دوں کوئ اور اراکین مدد کرۓ میریEmail(jamilqadri50@gmail.com)‎

Re: ورڈپریس کی سیٹگز

Posted: Sun Mar 09, 2014 9:45 pm
by محمد شعیب
بھائی !
میں ورڈ پریس میں بالکل اناڑی ہوں. ورڈ پریس کے ماہر،ماسٹر،ہیرو،کیڑا اور سب کچھ تو ہمارے چاند بابو ہیں....

Re: ورڈپریس کی سیٹگز

Posted: Sun Mar 09, 2014 10:15 pm
by جمیل قادری
کوئ تو میری مدد کرے تمام بھائیوں سے درخوست ہے

Re: ورڈپریس کی سیٹگز

Posted: Sat Mar 15, 2014 10:35 am
by چاند بابو
جی محترم جمیل قادری صاحب کس قسم کی مدد چاہتے ہیں آپ؟
کیا ورڈپریس سے آٹو شئیرنگ چاہتے ہیں یا کچھ اور؟
جو بھی مدد درکار ہے پہلے یہاں تفصیل سے لکھئے.
پھر مجھے جو کچھ درکار ہو گا میں مانگ لوں گا.
اور ہاں اطمینان رکھئے انشااللہ جو بن پڑا ضرور کیا جائے گا یہاں کوئی بھی کنجوس نہیں ہے اس معاملے میں.