کراچی دنیا کے 5 سستے ترین شہروں میں سے ایک قرار

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

کراچی دنیا کے 5 سستے ترین شہروں میں سے ایک قرار

Post by محمد شعیب »

کراچی: کراچی دنیا کے 5 سستے ترین شہروں میں سے ایک ہے۔
اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی جانب سے معاملات زندگی کی لاگت کے اعتبار سے ہر2 سال بعدجاری کی جانے والی رپورٹ میں سنگاپور کو دنیا کے 131 شہروں میں سے مہنگا ترین شہر قرار دیا گیا ہے تاہم دنیا کا سب سے سستا ترین شہر بھی ایشیا میں بھارت کا مالیاتی مرکز ممبئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فوکوشیما پاورپلانٹ کے سانحے کے بعد ٹوکیو دنیا کا سب سے مہنگا شہر نہیں رہا اور اب اس کی درجہ چھٹا ہے۔ رپورٹ کے مطابق زندگی گزارنے کی لاگت میں اضافے، کرنسی کی قدر بڑھنے اور افراط زر کی شرح بڑھنے کی وجہ سے سنگاپور دنیا کا سب سے مہنگا شہر قرار پایا۔
یاد رہے کہ سنگاپور میں قدرتی وسائل کی قلت کے باعث ضرورت کا ایندھن اور پانی درآمد کیا جاتا ہے جبکہ ٹرانسپورٹ کی لاگت نیویارک کے مقابلے میں3 گنا زیادہ ہے، ساتھ ہی یہاں کپڑے بھی دنیا میں سب سے زیادہ مہنگے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مہنگے شہروں میں پیرس کا نمبر دوسرا، اوسلو کا تیسرا، زیوریخ کا چوتھا، سڈنی کا پانچواں، کراکس، جنیوا، میلبورن اور ٹوکیو کا چھٹا جبکہ کوپن ہیگن کا 10 واں نمبر ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا کا سستا ترین شہر ممبئی ہے اور اس کے بعد کراچی، نئی دہلی، دمشق اور کٹھمنڈو کا نمبر آتا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کراچی دنیا کے 5 سستے ترین شہروں میں سے ایک قرار

Post by چاند بابو »

چلئے کچھ تو ہے جس پر کراچی فخر کر سکتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کراچی دنیا کے 5 سستے ترین شہروں میں سے ایک قرار

Post by پپو »

v;g v;g
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کراچی دنیا کے 5 سستے ترین شہروں میں سے ایک قرار

Post by اضواء »

zub;ar :clap: v;g شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کراچی دنیا کے 5 سستے ترین شہروں میں سے ایک قرار

Post by افتخار »

معلومات فراہم کرنے کابہت شکریہ،

دل توبہت کرتا ھے کراچی کی سیر کرنے کو لیکن حالات کو دیکھ کر دور سے ہی کراچی کی سیر کر لیتا ہوں،
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کراچی دنیا کے 5 سستے ترین شہروں میں سے ایک قرار

Post by محمد شعیب »

بھائی پاکستان تو کیا دنیا میں شاید کراچی جیسا بہترین شہر نہیں ہو گا. یہ غریبوں کی ماں ہے.
لیکن چند گروپس نے اس کا سکون چھین لیا ہے. اللہ کراچی کو اور پورے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائے..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کراچی دنیا کے 5 سستے ترین شہروں میں سے ایک قرار

Post by چاند بابو »

آمین ثم آمین
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کراچی دنیا کے 5 سستے ترین شہروں میں سے ایک قرار

Post by رضی الدین قاضی »

شیئرنگ کے لیئے شکریہ

میں سمجھ رہا تھا بمبئی بہت مہنگا شہر ہے

اب پتا چلا کہ بمبئی سب سے سستا شہر ہے تو افتخار بھائی کو چاہیئے کہ بمبئی کی سیر کا پراگرام بنالیں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کراچی دنیا کے 5 سستے ترین شہروں میں سے ایک قرار

Post by محمد شعیب »

رضی الدین قاضی wrote:شیئرنگ کے لیئے شکریہ

میں سمجھ رہا تھا بمبئی بہت مہنگا شہر ہے

اب پتا چلا کہ بمبئی سب سے سستا شہر ہے تو افتخار بھائی کو چاہیئے کہ بمبئی کی سیر کا پراگرام بنالیں.
قاضی صاحب
ہمیں بھی تو دعوت دو ;(
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”