Page 1 of 1

لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Mon Feb 24, 2014 4:51 pm
by طارق راحیل
السلام علیکم
مجھے فورم کے ڈیزائنر سے مدد درکار ہے
کیا مجھے 1 عدد لوگو LOGOڈیزائن کر کے دے سکتے ہیں؟
سادہ سا مجھے ڈئزائنگ نہیں آتی اور اس پر اٹھتے اخراجات پہنچ میں نہیں اور
جلد درکار بھی ہے
کیا مدد کر سکتے ہیں؟
IOTA WORLD
نامی اسنسٹیوٹ کے حوالے سے نیا کوچنگ سینٹر ہے
کوئی جلد بنا کر دے سکتا ہے؟
مہربانی ہوگی۔۔۔
والسلام
طارق راحیل

Re: لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Mon Feb 24, 2014 7:37 pm
by چاند بابو
[center]Image

Image

Image

Image[/center]

یہ لیجئے جناب مجھے جتنے بنانے آتے تھے میں نے بنا کر دے دیئے ہیں.

Re: لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Mon Feb 24, 2014 7:40 pm
by چاند بابو
یہ دو لوگو ہیں اور دونوں کی دو دو فائلز یعنی png اور jpeg فائلز ہیں.
ان میں رنگوں میں تبدیلی ہو سکتی ہے اور اگر کوئی اور چھوٹی موٹی تبدیلی چاہئے تو وہ بھی ہو سکتی ہے.
البتہ کوئی بڑی تبدیلی شاید میں نہ کر پاؤں گا.

Re: لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Mon Feb 24, 2014 7:45 pm
by محمد شعیب
اگر یہ پسند ہیں تو ٹھیک. ورنہ میرے پاس لوگو کریٹر ہے. وہ شئر کر دونگا.

Re: لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Mon Feb 24, 2014 8:16 pm
by شازل
میرے خیال میں چاند بابو کا لوگ بہتر دکھائی دے رہا ہےلیکن کس قسم کا ہو اگر بتادیں تو شاید اور بھی کچھ ہوسکتا ہے

Re: لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Mon Feb 24, 2014 11:39 pm
by طارق راحیل
مجھے کوچنگ کے لئے ہائی ڈیفینیشن امیج درکار ہے
جو لیٹر ہیڈ،رسید اور بینر ز کے ساتھ ساتھ وزٹنگ کارڈ اور ہینڈ بل پر بھی پرنٹ کروایا جا سکے
۔Company Name: IOTA World
Slogan: A Group Coaching System
کلر اسکیم کی کوئی شرط نہیں سوبر سا ہو اسلامی کوچنگ سینٹر ہے
مہربانی ہو گی کل تلک ہو جائے تو پلیز۔۔۔

Re: لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Tue Feb 25, 2014 8:25 am
by چاند بابو
اس کا مطلب میرے والا لوگو پسند نہیں آیا.
چلو پھر ایسے تو ایسے ہی سہی مجھے تو اس طرح کا ہی بنانا آتا ہے.

Re: لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Tue Feb 25, 2014 3:38 pm
by طارق راحیل
کوئی مدد کردے گا

Re: لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Tue Feb 25, 2014 9:00 pm
by علی خان
طارق راحیل صاحب .
اپکو تھوڑا سا انتظار کرنا پڑے گا. میں اپنے مصروفیت سے تھوڑا سا فارع ہو جاوٓں .تو پھر انشاءاللہ اپکے لئے کچھ کرتا ہوں.

Re: لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Tue Feb 25, 2014 9:17 pm
by محمد شعیب
Image
یہ سوفٹ وئر دے دوں ؟
خود بنا لینا ..

Re: لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Wed Feb 26, 2014 12:55 pm
by طارق راحیل
محمد شعیب بھائی بہت شکریہ
میں نے بھی کچھ ٹرائی کی
آپ بھی دیکھ کر بتایئے کیسا رہا؟
سافٹویر بھی دے دیجئے
مہربانی رہے گی

Re: لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Wed Feb 26, 2014 2:26 pm
by طارق راحیل
آپ کی مدد کا شکریہ آپ کے ہی طرح کافی بہن بھائیوں نے میری مدد کی
ان سب کا شکریہ
اب میری بہن ان میں سے کسی ایک کو چنے گی جو اسے بہتر لگے گا
اور اس میں اسے مشکل پیش آرہی ہے
کیا آپ مدد کریں گی کہ ان میں سے کون سا بہتر ہے؟
یہاں آئیے

Re: لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Wed Feb 26, 2014 2:50 pm
by میاں محمد اشفاق
مجھے دونوں ہی لوگو بہت پسند آئے جو چاند بھائی نے بنائے اور جو شعیب بھائی نے بنایا!
سب نے گڈ کیتا جی

Re: لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Wed Feb 26, 2014 8:34 pm
by چاند بابو
چلئے میاں صاحب آپ کا ہی شکریہ کیونکہ طارق راحیل صاحب نے تو اتنا بھی نہیں کہا.

Re: لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Wed Feb 26, 2014 10:37 pm
by طارق راحیل
چاند میاں نے اسپیلنگ غلط کر دی تھی
پر ان کا بھی بہت شکریہ
اب ان آپشنز میں‌سے بتائیں جو میں نے دیئے کون سے بہتر ہیں
http://tinypic.com/useralbum.php?ua=eiT ... HWKQ%3D%3D

Re: لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Thu Feb 27, 2014 6:54 pm
by چاند بابو
میرے خیال میں تو یہ بہترین ہے.

Image

لیکن اگر اس کے اوپر موجود چاند کو ختم کر دیا جائے کیونکہ یہ کسی تعلیمی ادارے سے زیادہ صحت سے متعلق ادارے کا لوگو دکھائی پڑتا ہے حالانکہ ان کے لوگو کے چاند کی ڈائریکشن اور ہوتی ہے مگر پھر بھی مماثلت ضرور ہے اور یا پھر اس چاند کا رنگ تبدیل کر دیا جائے.

Re: لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Thu Apr 17, 2014 10:59 am
by فورٹعباس
پلیز بھائی اپ لوگو بنانے والا سوفٹ وئیر بھی شیئر کر دے تاکہ میں بھی کوئی اپنے لیے اچھا سہ لوگو بنا سکو

Re: لوگو ڈیزائنگ میں مدد درکار ہے

Posted: Sat Apr 19, 2014 12:12 pm
by یاسر عمران مرزا
آپ آن لائن فری لوگو میکر بھی استعمال کر سکتے ہیں. اس میں کافی تفصیلی اختیارات ہیں
http://www.logomaker.com/" onclick="window.open(this.href);return false;