Page 1 of 1

بوٹ ایبل یو ایس بی اور ونڈوز ---مدد فرمائیں

Posted: Sun Feb 23, 2014 2:12 am
by m aslam oad
میرے پاس ہارڈ دسک میں ونڈوز ایکس پی کا سیٹ اپ ھے اسکو ؛؛ یوایس بی میں کسطرح سیو کروں کہ وہ بوٹ ایبل یوایس بی بن جائے اور ونڈوز کی یہ فائل بھی سپورٹ کرے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

تصویر
http://i60.tinypic.com/fc2m1c.jpg" onclick="window.open(this.href);return false;

Re: یو ایس بی اور ونڈوز ؛؛مدد فرمائیں

Posted: Sun Feb 23, 2014 2:14 am
by m aslam oad
ان زپ کرنے ک بعد یہ فائل ہے

تصویر
http://i58.tinypic.com/29fxzlc.jpg" onclick="window.open(this.href);return false;

Re: یو ایس بی اور ونڈوز ؛؛مدد فرمائیں

Posted: Sun Feb 23, 2014 2:20 am
by m aslam oad
یہ ونڈوز کسی دوست نے ای میل کی تھی ون رار فائل میں اسکا حجم صرف 1.97 ایم بی تھا ان زپ کے بعد600 ایم بی کے لگ بھگ ہو گیا اب اسکو یو ایس بی میں کیسے سیو کروں کہ وہ ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی کی طرح بوٹ ایبل ہو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Re: یو ایس بی اور ونڈوز ؛؛مدد فرمائیں

Posted: Sun Feb 23, 2014 6:38 am
by علی خان
محمد اسلم صاحب.
ونڈوز ایکس پی کی بوٹ ایبل ونڈوز بنانے کے لئے اپکو 2 چیزیں درکار ہونگی.
1. ونڈوز ایکس پی کی بوٹ ایبل ISO امیج. یہ جو اپکے پاس ہے یہ والی نہیں یہ تو ایک کاپی شدہ فولڈر ہے، جو بوٹ ایبل نہیں ہے. اس سے آپ بوٹ ایبل ونڈوز ایکس پی کی یو ایس بی نہیں بنا سکتے ہیں. n;a;n;a
اس سے بوٹ ایبل یو ایس بی بن سکتی ہے. مگر وہ ایک لمبا اور ٹیکنیکل طریقہ ہے اسکے ذریعے اپ والے فائل سے بتایا جا سکتا ہے. مگر یہاں پر ہم ایک عام بات کر رہیں ہیں.

2. ونڈوز کے ISO فائل کو یو ایس بی میں ڈالنے کے لئے جو بوٹ ایبل بھی ہو اسکے لئے WinToFlash نامی ایک سافٹ ویئر استعمال ہوتا ہے. وہ اپکو درکار ہوگی. بس اس سافٹ وئیر کو ڈاون لوڈ کرکے اپنے ونڈوز فائل کو اسکے ذریعے اپنی یو ایس بی کو بوٹ ایبل بنائیں. یہاں اُوپر والی لنک میں اسکو بنانے کے لئے ویڈیو بھی موجود ہے. اُس ویڈیو کو دیکھ کر آپ باآسانی اپنی یو ایس بھی کو ایکس پی بوٹ ایبل بنا سکتے ہیں.

[UTVid]https://www.youtube.com/watch?feature=p ... 1C2pP86O8w[/UTVid]

Image

Image

Image

Image

Re: یو ایس بی اور ونڈوز ؛؛مدد فرمائیں

Posted: Sun Feb 23, 2014 6:48 am
by علی خان
اسکے علاوہ دوسرے سافٹ وئیر بھی موجود ہیں جسکے ذریعے ہم ونڈوز ایکس پی کی ائی آیس او فائل کے ذریعے کسی بھی یو ایس بی یا میموری کارڈ کو بوٹ ایبل بنا سکتے ہیں. جیسے کہ

Image

سافٹ وئیر ویب سائٹ لنک: [link]http://rufus.akeo.ie/[/link]

Image

Win32 Disk Imager


Image
[link]http://www.askvg.com/xboot-free-utility ... sb-and-cd/[/link]

Re: بوٹ ایبل یو ایس بی اور ونڈوز ---مدد فرمائیں

Posted: Sun Feb 23, 2014 3:04 pm
by چاند بابو
بہت خوب.

Re: بوٹ ایبل یو ایس بی اور ونڈوز ---مدد فرمائیں

Posted: Sun Feb 23, 2014 8:56 pm
by m aslam oad
جزاک اللہ بھائی
کیا نیٹ سے مجھکو ونڈوز ایکس پی مل سکتی ہے
یا کوئی عنایت فرما سکتے ہیں عین نوازش ہو گی