Page 1 of 1

آتش دوزخ بمقابلہ فریش اپ

Posted: Tue Sep 01, 2009 1:41 pm
by فتاة القرآن
[center]Image[/center]

Re: آتش دوزخ بمقابلہ فریش اپ

Posted: Tue Sep 01, 2009 3:35 pm
by شازل
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے
شاید اسے کالم کہیں‌گے
یا شاید اسے معاشرے پر تازیانہ
لیکن بات دل پر اثر کر گئی ہے
کاش ہم بہن بھائی ان باتوں پر عمل بھی کرلیں کیونکہ واہ وا تو سب کررہے ہیں‌دیکھیں عمل کون کرتاہے
شکریہ

Re: آتش دوزخ بمقابلہ فریش اپ

Posted: Wed Sep 02, 2009 4:54 pm
by راجہ صاحب
یہی ہماری قوم کا المیہ ہے ہم صرف باتیں کر سکتے ہیں عمل نہیں‌ :?

Re: آتش دوزخ بمقابلہ فریش اپ

Posted: Wed Sep 02, 2009 6:04 pm
by شازل
درست فرمایا آپ نے
وہ کیا کسی شاعر نے کہا تھا کہ
[center]عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی ،جہنم بھی[/center]

Re: آتش دوزخ بمقابلہ فریش اپ

Posted: Wed Sep 02, 2009 6:31 pm
by راجہ صاحب
اگلا مصرع بھی ہمارے لیے ہی ہے


[center]یہ خاکی اپنی فطرت میں نا نوری ہے نا ناری ہے[/center]

Re: آتش دوزخ بمقابلہ فریش اپ

Posted: Wed Sep 02, 2009 11:34 pm
by مخلص
اللہ آپ کو مزید لکھنے کی اور تمام پڑھنے والوں کو اس پر عمل کرکے لوگوں کو بھی اس پر عمل کی دعوت دینے کی توفیق دے ۔آمین


جزاک اللہ

Re: آتش دوزخ بمقابلہ فریش اپ

Posted: Thu Sep 03, 2009 6:52 pm
by فتاة القرآن
[center]Image

مخلص بھائی آپکو یھاں دیکھ کر خوشی ہوئی

اس نئے فورم پر خوش آمدید
Image[/center]

Re: آتش دوزخ بمقابلہ فریش اپ

Posted: Thu Sep 03, 2009 10:41 pm
by مخلص
سسٹر آپ کو بھی اس فورم پر دیکھ کر بڑی خوشی ھوئی ۔انشاءاللہ دوبارہ مجھے آپ کی پوسٹ کے زریعے سیکھنے اور اپنی اصلاح کرنے کا موقع ملے گا

سسٹر اللہ آپ کے علم وعمل میں برکت دے آمین ثم آمین

Re: آتش دوزخ بمقابلہ فریش اپ

Posted: Thu Sep 10, 2009 10:46 am
by فتاة القرآن
مخلص wrote:سسٹر آپ کو بھی اس فورم پر دیکھ کر بڑی خوشی ھوئی ۔انشاءاللہ دوبارہ مجھے آپ کی پوسٹ کے زریعے سیکھنے اور اپنی اصلاح کرنے کا موقع ملے گا

سسٹر اللہ آپ کے علم وعمل میں برکت دے آمین ثم آمین

[center]آمین ثم آمین[/center]
[center]جزاک اللہ خیرا[/center]