Page 1 of 1

اس طرح کے کارٹون کی طرح بنائے جاتے ہیں

Posted: Fri Feb 21, 2014 5:55 pm
by zahidartist
اس طرح کے کارٹون کی طرح بنائے جاتے ہیں
Image

Re: اس طرح کے کارٹون کی طرح بنائے جاتے ہیں

Posted: Fri Feb 21, 2014 6:53 pm
by محمد شعیب
یہ ہاتھ کی ڈرائنگ ہے.

Re: اس طرح کے کارٹون کی طرح بنائے جاتے ہیں

Posted: Sat Feb 22, 2014 3:44 am
by اضواء
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

Re: اس طرح کے کارٹون کی طرح بنائے جاتے ہیں

Posted: Sun Feb 23, 2014 3:31 pm
by چاند بابو
اس طرح کے کارٹون بنانے کا بہترین طریقہ میں بتاتا ہوں.

چیزیں جو کارٹون بنانے کے لئے درکار ہیں.

ایک عدد سفید کاغذ
ایک عدد کلرز کا ڈبہ
ایک عدد لیڈ پنسل
ایک عدد میز
ایک عدد کرسی
ایک عدد شخص جو کارٹون بنانا جانتا ہو.

طریقہ
سفید کاغذ کو میز پر رکھئے، اور جو شخص کارٹون بنائے گا اسے کرسی پر بٹھایئے، پھر اس کے ہاتھ میں ایک عدد لیڈ پنسل پکڑا کر اسے کہئے کہ اپنے کارٹون کا اسکیچ بنا لے. جب اسکیچ بن جائے تو اس آدمی سے کہئے کہ اس اسکیچ میں مناسب کلر بھر دے، جب مناسب کلر بھر دیئے جائے تو اس آدمی کو چلتا کیجئے، اور جو کارٹون بنا ہے اس کے ایک کارنر میں اپنا نام ٹیڑھی میڑھی لکیروں کی صورت میں لکھ دیجئے. اور اس کارٹون کو اردونامہ پر شئیر کر دیجئے.

لیجئے آپ کا کارٹون نا صرف بن چکا ہے بلکہ اردونامہ پر شئیر بھی ہو چکا ہے. :P :P :P

Re: اس طرح کے کارٹون کی طرح بنائے جاتے ہیں

Posted: Wed Feb 26, 2014 7:02 pm
by zahidartist
اصل میں میں اس طرح کی کارٹون گرافکس کی بات کر رہا تھا اور میرا نہیں خیال کے یہ کسی نے ہاتھ سے بنائی ہیں یہ کوئی بھائی پتا لگا کر بتائے کے کون سا سافٹ وئیر اس کام میں استعمال ہوا ہے
Image
Image
Image

Re: اس طرح کے کارٹون کی طرح بنائے جاتے ہیں

Posted: Wed Feb 26, 2014 8:17 pm
by محمد شعیب
یہ ہاتھ سے بھی بنائے جا سکتے ہیں. ویسے آپ یہ لنک چیک کریں. یہاں کچھ سوفٹ وئر ہیں. ٹرائی کریں..
[link]http://en.softonic.com/s/cartoon-maker- ... e-download[/link]

Re: اس طرح کے کارٹون کی طرح بنائے جاتے ہیں

Posted: Wed Jun 08, 2016 1:53 am
by عمرفاروق
ویسے تو کارٹونز ہاتھ کے بنائے جاتے ہیں ..
جسے ٹوم اینڈ جیری
لیکن اس کے بنانے کے طریقے پوگو میں 10:30 سے 11:30 کے درمیان آتے ہیں .
میرے خیال سے مون ،مان کے نام سے ہے..انڈیا میں کارٹونز واغیرہ بنانے کے لیے تربیت دی جاتی ہے .

اس کو دیکھیں یہ یوٹیوب سے اس پرگرام دیکھیں فائدہ ہوگا .

Re: اس طرح کے کارٹون کی طرح بنائے جاتے ہیں

Posted: Wed Jun 08, 2016 11:19 pm
by چاند بابو
معلومات بہم پہچانے کا بہت بہت شکریہ محترم.

Re: اس طرح کے کارٹون کی طرح بنائے جاتے ہیں

Posted: Mon May 01, 2017 4:49 pm
by Ali mujtaba
عمرفاروق wrote:ویسے تو کارٹونز ہاتھ کے بنائے جاتے ہیں ..
جسے ٹوم اینڈ جیری
لیکن اس کے بنانے کے طریقے پوگو میں 10:30 سے 11:30 کے درمیان آتے ہیں .
میرے خیال سے مون ،مان کے نام سے ہے..انڈیا میں کارٹونز واغیرہ بنانے کے لیے تربیت دی جاتی ہے .

اس کو دیکھیں یہ یوٹیوب سے اس پرگرام دیکھیں فائدہ ہوگا .
جی مون مان نہیں اس پروگرام کا نام mad ہے