Page 1 of 1

یہ video ڈاون لوڈ نہیں ہورہی

Posted: Wed Feb 19, 2014 7:40 pm
by سیدعباس حسین
a.a
یہ video ڈاون لوڈ نہیں ہورہی
کیسے ہو سکتی ہے
https://www.babytv.com/whereisthecake.a ... &step=play" onclick="window.open(this.href);return false;
کافی کوشش کی مگر نہیں ہورہی ہے

Re: یہ video ڈاون لوڈ نہیں ہورہی

Posted: Thu Feb 20, 2014 1:34 am
by محمد شعیب
اس لنک پر تو کوئی ویڈیو نہیں ہے ؟

Re: یہ video ڈاون لوڈ نہیں ہورہی

Posted: Thu Feb 20, 2014 8:33 am
by چاند بابو
جی میں نے بھی چیک کیا ہے اور یہاں کوئی ویڈیو نظر نہیں آ رہی ہے.

Re: یہ video ڈاون لوڈ نہیں ہورہی

Posted: Thu Feb 20, 2014 12:33 pm
by میاں محمد اشفاق
میں نے وی چیک کیتا سی