واہ پاکستان پولیس واہ

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

واہ پاکستان پولیس واہ

Post by محمد شعیب »

گجرات پولیس کا کارنامہ؛ ایک سال کے بچے کو ہی ملزم بناکرعدالت میں پیش کرڈالا
Image
گجرات: جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا وہ ہماری پولیس نے کر دکھایا اور ایک چھوٹا سا معصوم بچہ جسے چلنا تو کیا فیڈر تک پکڑنا نہیں آتا اسے ملزم بناکرعدالت میں پیش کرڈالا۔
گجرات کے تھانہ صدر جلالپورجٹاں پولیس نے عام انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن کے قواعد کی خلاف ورزی پر رکن قومی اسمبلی نوابزادہ مظہر علی خان، رکن پنجاب اسمبلی معین نواز، شہری صیغم عباس اور محمد ابراہیم کےخلاف چارج شیٹ عدالت بھیجی جس پر عدالت نے ملزمان کے پیش نہ ہونے پر ان کے وارنٹ گرفتار جاری کئے تو والدین ایک بچے کو گود میں اٹھا ئے پیش ہوگئے۔
چھوٹے سے بچے کو دیکھ کر جج نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس سے پوچھا یہ کون ہے تو ہماری بہادرپولیس نے جواب دیا کہ اصل میں چارج شیٹ میں جس کا نام محمد ابراہیم ہے یہ وہی ملزم ہے جس پر عدالت نے پولیس کی سرزنش کرتے ہوئے اصل ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 26 فروری تک ملتوی کردی۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: واہ پاکستان پولیس واہ

Post by اضواء »

اتنے چھوٹے بچے کو ہی ملزم بناکرعدالت میں پیش کرڈالا . :tmi: :tmi:

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: واہ پاکستان پولیس واہ

Post by محمد شعیب »

یہ پاکستان ہے. یہاں کچھ بھی ممکن ہے.
پسند کرنے کا شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: واہ پاکستان پولیس واہ

Post by چاند بابو »

جی واقعی یہاں کچھ بھی ممکن ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: واہ پاکستان پولیس واہ

Post by افتخار »

اللہ پاک ان کو ہدایت نصیب فرمائے،
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: واہ پاکستان پولیس واہ

Post by محمد شعیب »

آمین
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”