Page 1 of 1

بلی اور بیوی

Posted: Sat Jan 18, 2014 10:32 pm
by میاں محمد اشفاق
شوہر کے دوست شادی والے روز ، پہلے ہی سے سمجھاتے ہوئے ۔ اگر پہلے دن بلی مار دو گے تو ساری زندگی بیوی دبی رھے گی ڈر کر رھے گی۔ ساتھ ہی کمرے میں بلی بھی چھوڑ دی

شوہر نے پہلی بار بلی کو غصے سے ڈانٹ ڈپٹ کر باہر نکالا ۔ تاکہ بیوی پر رعب پڑ جائے۔ دوستوں نے پھر واپس بھیج دی روشن دان سے

اب شوہر نے تکیہ اٹھا کر بلی کو دے مارا اور دوبارہ کمرے کے باہر پھینک آیا اور بیگم سے بولا۔ دیکھو یہ میرا مزاج ھے۔ میں کسی کو خود کو تنگ کرنے نہیں دیتا

اپنے سامنے آواز اٹھانے نہیں دیتا۔ میری مرضی چلتی ھے ہر جگہ
دوستون نے تیسری بار بلی پھر اندر ڈال دی کہ مارنی تو تھی

اب کی بار بیوی نے اپنا پرس کھولا پسٹل نکالا اور بلی کو گولی مار کر بولی۔آپ تو صرف پروگرام بناتے رہیں گے میں تو ایسے چپ کراتی ہوں اپنے سامنے بولنے والوں کو !!!

Re: بلی اور بیوی

Posted: Sat Jan 18, 2014 10:38 pm
by محمد شعیب
v_v_f v_v_f v_v_f
v_v_g

Re: بلی اور بیوی

Posted: Sun Jan 19, 2014 7:46 am
by رضی الدین قاضی
بہت خوب

Re: بلی اور بیوی

Posted: Sun Jan 19, 2014 1:59 pm
by اضواء
:lol: :lol: :lol:

Re: بلی اور بیوی

Posted: Sun Jan 19, 2014 4:47 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہا
یہ ہوئی نہ بات ارے اشفاق بھیا یہ بلیاں نہ بھی ماریں پھر بھی گھر میں ہمیشہ ایسا ہی لگتا ہے کہ پہلی رات ہی بیوی نے بلی مار لی تھی. :(

Re: بلی اور بیوی

Posted: Sun Jan 19, 2014 8:34 pm
by میاں محمد اشفاق
بیچارے چاند ببو b:e:a:t b:e:a:t

Re: بلی اور بیوی

Posted: Mon Jan 20, 2014 10:43 am
by افتخار
zub;ar

Re: بلی اور بیوی

Posted: Mon Jan 20, 2014 7:26 pm
by چاند بابو
میاں محمد اشفاق wrote:بیچارے چاند ببو b:e:a:t b:e:a:t
ہاں جی بالکل درست کہا آپ نے اچھا خاصہ بابو وہاں پہنچ کر بوکھلا کر ببو بن جاتا ہے.

Re: بلی اور بیوی

Posted: Mon Jan 20, 2014 10:12 pm
by میاں محمد اشفاق
:lol: h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: بلی اور بیوی

Posted: Tue Jan 21, 2014 6:12 pm
by چاند بابو
:devil: :devil: :devil: :devil: :devil: :devil:

Re: بلی اور بیوی

Posted: Thu Jan 23, 2014 7:00 pm
by بلال احمد
کہیں یہ ببو سچ مچ ببو تو نہیں بن گیا ؟؟؟ :o :o :o :o

Re: بلی اور بیوی

Posted: Thu Jan 23, 2014 10:37 pm
by منور چودری
s;mi;i;e v_v_f v_v_g

Re: بلی اور بیوی

Posted: Fri Jan 24, 2014 4:20 am
by اضواء
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a