اشعار کی زبانی.

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
User avatar
فرخان
کارکن
کارکن
Posts: 39
Joined: Sat Jan 04, 2014 7:11 pm
جنس:: مرد

اشعار کی زبانی.

Post by فرخان »

بے پردہ کل جو نظر آی چند بیبیاں.
اکبر غیرت قوم سے زمین میں گڑھ گیا.
پوچھا جوان سےوہ آپ کاپردہ وہ کیا ہوا.
بولیں وہ عقل پہ مردوں کی پڑگیا.
http://www.facebook.com/punjab52.pk" onclick="window.open(this.href);return false;
its my official page
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اشعار کی زبانی.

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم فرخان صاحب

[center]اب مسلماں میں بھی نکلے ہیں کچھ روشن خیال
جن کی نظروں میں حجات صنف نازک ہے وبال
چاہتے ہیں بیٹیوں، بہنوں کو عریاں دیکھنا
محفلیں آباد لیکن گھر کو ویراں دیکھنا
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
جامی
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Tue Dec 31, 2013 6:59 pm
جنس:: مرد

Re: اشعار کی زبانی.

Post by جامی »

واہ اچھا کہا
User avatar
جامی
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Tue Dec 31, 2013 6:59 pm
جنس:: مرد

Re: اشعار کی زبانی.

Post by جامی »

یہ لفظ حجات ھے یا حجاب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اشعار کی زبانی.

Post by چاند بابو »

جی جامی بھیا یہ تو شاعر ہی جانتا ہے مگر مجھے یہ اشعار ایسے ہی ملے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اشعار کی زبانی.

Post by اضواء »

بہرتین شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”