دوسرا مصرع آپ بتاؤ

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

اچھا واہ
پھر تو ممکن ہے ..
Wasti Khattak
کارکن
کارکن
Posts: 5
Joined: Sat Aug 16, 2014 9:15 pm
جنس:: مرد

مشورہ

Post by Wasti Khattak »

بهائی ایسا کرے خود سے مصرعے بنائے اور شعر مکمل کرے اس میں مزا زیادہ ہے
Wasti Khattak
کارکن
کارکن
Posts: 5
Joined: Sat Aug 16, 2014 9:15 pm
جنس:: مرد

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by Wasti Khattak »

ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﺗﻮ ﺫﺭﺍ ﺑﮭﯽ ﻣﻼﻝ ﻧﮩﯿﮟ
ہمیں بھی تو اسلئے اسکا کوئی خیال نہیں

دوسرا مصرع میں نے خود سے لکھ دیا اسی وزن میں پتا نہیں اصل میں کیا ہے

میری طرف سے اگلا مصرع یہ رہا

آیا ﻧﮧ ﺟﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﮮ ﺁﺷﯿﺎﻧﮯ ﭘﺮ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

آؤں گا میں بھی نہیں‌ تمہارے بلانے پر :P :P :P :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
جامی
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Tue Dec 31, 2013 6:59 pm
جنس:: مرد

دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by جامی »

غضب کیا تیرے وعدے پر اعتبار کیا
..,....,....,......................................
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا
تمام رات قیامت کا انتظار کیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

[center]جانے کیا سوچ کر نہیں گزرا[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

جانے کیا سوچ کر نہیں گزرا
ایک پل رات بھر نہیں گزرا ۔۔۔۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

نہ وہ حسین،نہ میں خوبرو،مگر اک ساتھ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

جو دیکھ لے ہمیں ، وہ دیکھتا ہی رہ جائے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

صحرا کا اک درخت ہوں تنہائیوں میں گم
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by اریبہ راؤ »

صحرا کا اک درخت ہوں تنہائیوں میں گم
ایسا نہ اپنی ذات میں کھویا کرے کوئی .......!!



Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by اریبہ راؤ »

صادق ہوں اپنے قول میں غالب خدا گواہ
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by nizamuddin »

آئینہ نور wrote:صادق ہوں اپنے قول میں غالب خدا گواہ
........
صادق ہوں اپنے قول میں غالب خدا گواہ
کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

ﺍﺱ ﺷﮩﺮِ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﻣﯿﮟ ﻏﻢِ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by اریبہ راؤ »

اس شہرِ خرابیمیں غمِ عشق کے مارے
 زندہ ہیں یہی ، بات بڑی بات ہے پیارے .........!!

Sent from my HUAWEI G6-U10 using Tapatalk
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by اریبہ راؤ »

اگلا مصرعہ ھے .....
ثباتِ وہم ہے یارو ، بقا کسی کی نہیں....!!


Sent from my HUAWEI G6-U10 using Tapatalk
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

ﺛﺒﺎﺕِ ﻭﮨﻢ ﮨﮯ ﯾﺎﺭﻭ، ﺑﻘﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﭼﺮﺍﻍ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺑﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ ، ﮨﻮﺍ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

محلے بھر کے بچوں نے دھکیلا صبح دم اس کو
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by nizamuddin »

محلے بھر کے بچوں نے دھکیلا صبح دم اس کو
مگر ہوتی نہیں اسٹارٹ اپنی کار سردی میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سرفراز شاہد کی مزاحیہ غزل کا شعر ہے ۔ پوری غزل حاضر ہے ۔۔۔۔

لبوں پہ آ کے قلفی ہو گئے اشعار سردی میں​
غزل کہنا بھی اب تو ہو گیا دشوار سردی میں

محلے بھر کے بچوں نے دھکیلا صبح دم اس کو
مگر ہوتی نہیں اسٹارٹ اپنی کار سردی میں

مئی اور جون کی گرمی میں جو دلبر کو لکھا تھا
اسی خط کا جواب آیا ہے آخر کار سردی میں

دوا دے دے کے کھانسی اور نزلے کی مریضوں کو
معالج خود بچارے پڑ گئے بیمار سردی میں

کئی اہلِ نظر اس کو بھی ڈسکو کی ادا سمجھے
بچارا کپکپایا جب کوئی فنکار سردی میں

یہی تو چوریوں اور وارداتوں کا زمانہ ہے
کہ بیٹھے تاپتے ہیں آگ پہریدار سردی میں

لہو کو اس طرح اب گرم رکھتا ہے مرا شاہین
کبھی چائے، کبھی سگرٹ، کبھی نسوار سردی میں​

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اگلا مصرع : یاں آنکھیں مندتے دیر نہیں لگتی میری جان
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”