Page 1 of 1

ورڈ پریس کو اردو میں کرنے کیلئے پلگ ان

Posted: Wed Jan 01, 2014 8:31 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a
بھائی جان میں ورڈ پریس کے ایک تھیم کو اردو میں کرنا چاہتا ہو اس کی کوڈنگ سے تو ہو سکتا ہے میں یہ جاننا چاہتا ہو کے کیا ورڈ پریس کو کوئی پلگ ان ایسا ہے جس سے تھیم کو اردو میں کنورٹ کر لیا جائے

Re: ورڈ پریس کو اردو میں کرنے کیلئے پلگ ان

Posted: Wed Jan 01, 2014 9:37 pm
by چاند بابو
میرے خیال میں ایسا کوئی پلگ ان ابھی تک دستیاب نہیں ہے جو آپ کے تھیم کو کنورٹ کر سکے.