Page 1 of 1

بلاگر تھیم

Posted: Sat Dec 21, 2013 11:44 am
by zahidartist
:bismillah:; a.a
کوئی بھائی یہ بلاگر تھیم تلاش کر کے دے دے مہربانی ہو گی
[link]http://urdurissala.blogspot.com/[/link]
اس کا نا م میرے خیال سے یہ ہے
Widgetly Responsive Magazine Blogger Template
اگر ممکن ہو تو اس کا ترجمعہ بھی کر دے

Re: بلاگر تھیم

Posted: Sat Dec 21, 2013 6:14 pm
by چاند بابو
اس تھیم کا ڈاونلوڈ لنک عام دستیاب نہیں ہے تھیم کا مالک اپنی مرضی سے آپ کو تھیم کا ڈاونلوڈ لنک بھیجے گا.
آپ اس لنک پر جایئے یہاں تبصرے والے باکس میں اپنا نام لکھئے اور ساتھ میں ایک میل ایڈریس لکھئے اور تھیم کے مالک سے درخواست کریں کہ وہ آپ کو تھیم کا ڈاونلوڈ لنک بذریعہ ای میل بھیج دے اور یہاں‌ پہلے سے موجود ایک لمبی لائن کے سب سے آخر میں کھڑے ہو جایئے. :P

Re: بلاگر تھیم

Posted: Tue Dec 24, 2013 8:54 am
by zahidartist
:bismillah:; a.a
بھائی جان میں اپنے بلاگ میں کچھ editing کرنا چاہتا ہو
میرے بلاگ کا slide bar rightside ہے میں اس کو left side کرنا چاہتا ہوں اور پوسٹ کو بھی right sideیہ سب کیسے changeہو گے

Re: بلاگر تھیم

Posted: Wed Dec 25, 2013 12:16 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a
بھائی جان میں ایک بلاگر تھیم کا اردو ترجمع کرنا چاہتا ہو کوئی بھائی بتا دے مجھے اس بارے کن کن چیزوں کا خیال رگھنا پڑئے گا

Re: بلاگر تھیم

Posted: Wed Dec 25, 2013 9:07 pm
by چاند بابو
اس مرحلے میں‌ ہر چیز کا خیال رکھنا پڑے گا کوئی ایک چیز بھی چھوڑنی نہیں ہے.

Re: بلاگر تھیم

Posted: Wed Dec 25, 2013 10:09 pm
by چاند بابو
آپ یہ ویڈیوز دیکھ لیں میں نے ویسے دیکھی نہیں ہیں مگر لگتا ہے کہ اسی کام کے بارے میں ہیں.

لنک یہاں ہے

Re: بلاگر تھیم

Posted: Wed Dec 25, 2013 10:33 pm
by محمد اسفند
چاند بابو wrote:آپ یہ ویڈیوز دیکھ لیں میں نے ویسے دیکھی نہیں ہیں مگر لگتا ہے کہ اسی کام کے بارے میں ہیں.

لنک یہاں ہے
کافی حد تک ٹھیک ہے اگر آپ کو HTML آتی ہو تو آپ خود ہی آپنی بنا سکتے ہو