Page 1 of 1

اردو نامہ ٹیم متوجہ ہوں مجھے یہ تھیم بلاگ سپاٹ کے لیے چاہیے

Posted: Sun Dec 08, 2013 10:23 am
by zahidartist
:bismillah:; a.a
بھائی جان مجھے یہ تھیم بلاگ سپاٹ کے لیے چاہیے کوئی بھائی یہ تلاش کر دے
[link]http://themes.tielabs.com/?theme=sahifa[/link]

Re: اردو نامہ ٹیم متوجہ ہوں مجھے یہ تھیم بلاگ سپاٹ کے لیے چا

Posted: Sun Dec 08, 2013 11:54 am
by چاند بابو
زاہد بھیا یہ ورڈ پریس تھیم ہے جو بلاگر کے لئے استعمال نہیں کیا جا سکتا ہے.
اور یہ تھیم بلاگر کے لئے دستیاب نہیں ہے.
آپ کو کوئی اور تھیم چننا پڑے گا.

Re: اردو نامہ ٹیم متوجہ ہوں مجھے یہ تھیم بلاگ سپاٹ کے لیے چا

Posted: Sun Dec 08, 2013 12:58 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a
اچھا بھائی کوئی اس سے ملتا جلتا بتا دیں
[link]http://www.itmasti.com[/link]
اس پے جو تھیم ہے وہ مل سکتا ہے کیا

Re: اردو نامہ ٹیم متوجہ ہوں مجھے یہ تھیم بلاگ سپاٹ کے لیے چا

Posted: Sun Dec 08, 2013 2:23 pm
by چاند بابو
یہ بھی ایک ورڈپریس تھیم ہے یہ بھی نہیں مل سکتا ہے.