Page 1 of 1

عشق کا عین از علیم الحق حقی

Posted: Mon Dec 02, 2013 12:54 pm
by میاں محمد اشفاق
[center]عشق کا عین از علیم الحق حقی
یہ کتاب میری پسندیدہ ترین کتابوں میں سے ایک ہے اس کے باقی حصے بھی عین،شین،قاف بھی اپنے اندر معرفت اور عشق مجازی سے عشق حقیقی تک کے سفر کی داستان جسے پڑھ کر انسان کو ضرور یہ لگے گا کہ یہ سب اسکی نظروں کے سامنے ہوا یا پھر وہ ان کتابوں میں سے کوئی ایک کردار ہے
پڑھیئے اور براہ کرم اپنی آراہ سے آگاہ بھی کیجئے گا.
Image

یہاں سے ڈانلوڈ کریں[/center]

Re: عشق کا عین از علیم الحق حقی

Posted: Tue Dec 03, 2013 8:07 am
by چاند بابو
بہت خوب میاں صاحب بہت ہی بہترین کتاب ہے یہ.