Page 1 of 1

ویڈیو اینیمیٹڈ پرومو بنا نا

Posted: Sat Nov 30, 2013 3:56 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a
بھائی جان جیسا کے میں نے پہلے بھی آپ بھائیوں سے بات کی تھی کے میں ایک اسلامی ادارے کے ساتھ کام کرتا ہوں جو دعوت اور اصلاح کا کام کرتا ہے . میں اس شعبے کی کچھ گرافکس اور دیڈیوز بناتا ہو آپ بھائیوں کی مدد سے. اب ہم اس شعبے کا ویڈیو اینیمیٹڈ پرومو بنا نا چاہتے ہیں اس کا تھیم کچھ یوں ہو گا

اینی میشن میں سب سے پہلے اندھیرا دیکھا جائے گا پھر ہمارے شعبے کا لوگو ائے کا اس کے ساتھ اس طرح روشنی ہو گی جیسے دن نکل رہا ہوں اس کے پیچھے پرندوں کی آوازیں بھی ہو

بھائیوں مجھے اس بارے آپ کے مشورے کی بھی ضرورت ہیں بھائی دل کھول کر اس کارِخیر میں حصہ لیں

Re: ویڈیو اینیمیٹڈ پرومو بنا نا

Posted: Thu Dec 05, 2013 5:44 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a
اس طرح کی ویڈیو کیسے بنائی جاتی ہے
" onclick="window.open(this.href);return false;

Re: ویڈیو اینیمیٹڈ پرومو بنا نا

Posted: Thu Dec 05, 2013 6:46 pm
by محمد شعیب
یہ کام فلیش، ونڈوز مووی میکر اور اس قسم کے کسی بھی سوفٹ وئر پر ہو سکتا ہے. اس کے ٹیوٹوریل یوٹیوب پر دیکھ لیں.