Page 1 of 1

نقشہ پاکستانی مکاتب منیٰ

Posted: Mon Sep 23, 2013 12:01 pm
by میاں محمد اشفاق
نقشہ پاکستانی مکاتب منیٰ
Image

Re: نقشہ پاکستانی مکاتب منیٰ

Posted: Mon Sep 23, 2013 4:00 pm
by اضواء
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

Re: نقشہ پاکستانی مکاتب منیٰ

Posted: Mon Sep 23, 2013 7:29 pm
by چاند بابو
بہت خوب میاں صاحب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.

Re: نقشہ پاکستانی مکاتب منیٰ

Posted: Thu Sep 26, 2013 9:35 am
by بلال احمد
شیئرنگ کے لیے شکریہ جناب

Re: نقشہ پاکستانی مکاتب منیٰ

Posted: Thu Sep 26, 2013 7:25 pm
by محمد شعیب
شئرنگ کا شکریہ
ہمیں مکتب نمبر 1 ملا ہے.

Re: نقشہ پاکستانی مکاتب منیٰ

Posted: Thu Sep 26, 2013 7:39 pm
by چاند بابو
شعیب بھیا بہت بہت مبارک ہو حج بیت اللہ کی سعادت پر.
ہمیں اپنی دعاؤں میں ضرور شامل رکھئے گا.

Re: نقشہ پاکستانی مکاتب منیٰ

Posted: Fri Sep 27, 2013 3:01 pm
by میاں محمد اشفاق
السلام علیکم!
میں اور میرے کچھ دوست جن میں اپنے عدیل رشید بھی شامل ہیں اس بار رضاکار کے فرائض انجام دینے جا رہے ہیں انشااللہ ہم 8 ذوالحجہ کو اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے یہ نقشہ ہمیں انتظامیہ کی طرف سے دیا گیا ہے

Re: نقشہ پاکستانی مکاتب منیٰ

Posted: Fri Sep 27, 2013 9:50 pm
by چاند بابو
بہت خوب جزاک اللہ.