اک لڑکی کے آنسوؤں سے زیادہ قیمتی کوئی چیز نہیں۔
جب ایک آنسو آنکھ سے بہتا ہے تو
اس میں
'LOREAL' آئی لائنر (قیمت 500)
اور
'DIOR' مسکارا (قیمت 900)
مکس ہو جاتے ہیں۔
جب یہ آنسو بہتا ہوا رُخسار پر
پہنچتا ہے تو اس میں،
'D&G' بلشر (قیمت 900)
مکس ہو جاتاہے۔
اور آخر میں آنسو جب ہونٹ پہ پہنچتا ہے تو
اس میں
'MAYBELLINE' لپ اسٹک (قیمت 700)
مکس ہو جاتی ہے۔
اس طرح ایک آنسو RS. 3000 کا پڑتا ہے۔
اس لئے کسی بھی لڑکی کو نہ رولائیں۔
قیمتی آنسو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
قیمتی آنسو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: قیمتی آنسو
ہاہاہاہاہا
کیا بات ہے.
کیا بات ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: قیمتی آنسو
بے مثال کنجوسی ہوئی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: قیمتی آنسو
ہائیں ابھی بھی کنجوسی :
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: قیمتی آنسو
جی ان کے لئے ابھی یہ کنجوسی ہے تو سوچئے ان کے آنسو کتنے قیمتی ہوں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: قیمتی آنسو
چاند بابو wrote:جی ان کے لئے ابھی یہ کنجوسی ہے تو سوچئے ان کے آنسو کتنے قیمتی ہوں گے.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: قیمتی آنسو
یہ تو وہ آئیٹمز ہیں جن کا آپ کو علم ہے، باقی معلوم نہیں کیا کیا ہےمیاں محمد اشفاق wrote:ہائیں ابھی بھی کنجوسی :
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا