خوش آمدید محترم عبدالجبار صاحب !
Posted: Sat Aug 29, 2009 12:38 pm
میں ہمارے نئے رکن محترم عبدالجبار صاحب کو اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر تہہ دل سے مبارک باد دیتا ہوں۔ اور ان کا گرم جوشی سے استقبال کرتا ہوں۔
امید ہے محترم عبدالجبار صاحب اردو نامہ کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
محترم عبدالجبار صاحب سے گذارش ہے کہ وہ اپنا تعارف نامہ پیش کرے تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔
امید ہے محترم عبدالجبار صاحب اردو نامہ کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
محترم عبدالجبار صاحب سے گذارش ہے کہ وہ اپنا تعارف نامہ پیش کرے تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔