Page 1 of 1

اے ایم آئی اسکول کراچی کی انتظامیہ پر کروڑوں لعنتیں ہوں

Posted: Fri Sep 06, 2013 1:33 pm
by مجیب منصور
خدا کی لعنت ، بے شمار لعنت، اربوں کھربوں لعنتیں ہوں اے ایم آئی اسکول کراچی والوں پر۔
اسلام اور داڑھی سے محبت رکھنے والا ہر کملہ گو آج کراچی کے اس اسکول کی ملعون انتظامیہ پر لعنت کررہاہے۔ خدا کرے یہ ملعون تباہ و برباد ہوجائیں، اللہ کرے ذلت ان کا مقدر بنیں ۔ اللہ ان پر اپنے عذاب کا کوڑا برسادے۔
ان خبیثوں نے اسلام کے عظیم شعار داڑھی کی استہزاء، توہین اور تضحیک کی۔
تفصیل پڑھیے روزنامہ امت و اسلام:
Image
.
روزنامہ اسلام 6 ستمبر 2013
Image

Re: اے ایم آئی اسکول کراچی کی انتظامیہ پر کروڑوں لعنتیں ہوں

Posted: Sat Sep 07, 2013 10:49 am
by چاند بابو
ایک تو کملہ گو نہیں کلمہ گو ہوتا ہے شاید جلدی میں‌ آگے پیچھے ہو گیا.
دوسری بات یہ کہ کیا ہوا اے ایم آئی اسکول کونسا ہے کہاں ہے اور انہوں‌ نے ایسا کیا کیا ہے جو آپ ان پر اتنا غصے میں ہیں.

Re: اے ایم آئی اسکول کراچی کی انتظامیہ پر کروڑوں لعنتیں ہوں

Posted: Sun Sep 08, 2013 2:22 am
by اضواء
آخر بات کیا ہوئی ہے ....

Re: اے ایم آئی اسکول کراچی کی انتظامیہ پر کروڑوں لعنتیں ہوں

Posted: Mon Sep 09, 2013 9:26 pm
by بلال احمد
اے ایم آئی سکول کراچی میں ہے اور انہوں نے اپنے 9 اور 10 کلاس کے طلباء کو کہا ہے کہ وہ داڑھی صاف کروائیں،

مجھے تو بس اتنا ہی پتہ ہے، وہ بھی سوشل میڈیا سے :( :( :(

Re: اے ایم آئی اسکول کراچی کی انتظامیہ پر کروڑوں لعنتیں ہوں

Posted: Tue Sep 10, 2013 3:43 am
by اضواء
لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم

داڑھی رکھنا انبیاء کی سنت ونشانی ہے. ....

Re: اے ایم آئی اسکول کراچی کی انتظامیہ پر کروڑوں لعنتیں ہوں

Posted: Fri Sep 20, 2013 11:58 am
by مجیب منصور
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
میں نے جس دن یہ خبر پوسٹ کی تھی اس کے ساتھ یہ اخباری کٹنگ بھی لگائی تھی
مگر معلوم نہیں تصویریں کیسے غائب ہوگئیں.
آپ حضرات کو تشویش ہوئی اور انتظار کرناپڑا، اس پر معذرت.

Re: اے ایم آئی اسکول کراچی کی انتظامیہ پر کروڑوں لعنتیں ہوں

Posted: Fri Sep 20, 2013 4:43 pm
by اضواء
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

آپ کی آمد اور وضاحت کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er;