امریکی صدر اوبامہ نے شام پر حملے کا فیصلہ کر لیا

ملکی اور عالمی‌ سیاست پر ایک نظر
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

امریکی صدر اوبامہ نے شام پر حملے کا فیصلہ کر لیا

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: امریکی صدر اوبامہ نے شام پر حملے کا فیصلہ کر لیا

Post by میاں محمد اشفاق »

ایک حیرت انگیز بات یہ ہے کہ کوئی بھی اسلامی ریاست اسرائیل کو نہیں مانتی مگر شام کے بارڈر پر اسرائیلی فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے مگر کوئی اسلامی ریاست اسکے خلاف نہیں بول رہی (حیرت ہے مجھے تو) سعودی عرب نے امریکہ کو ہری جھنڈی دکھا دی ہے کہ وہ شم پر حملہ کر سکتا ہے مطلب کہ امریکہ کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی فوجیں بھی شام میں داخل ہوں گی اور تمام مسلم ممالک چپ سادھے بیٹھے رہیں گے اور اس آگ کو دیکھتے رہیں گے جو کل کو انکے دامن میں ضرور لگے گی اگر انہوں نے امریکا کو ابھی نہ روکا تو شام کے بعد کس ملک کی باری آئے گی جلد ہی اسکے بارے میں بھی خبریں آنا شروع ہو جائیں گی ایک اطلاع کے مطاب تیونس میں بھی اسلامی حکومت کے خلاف مظاہرے شروع ہو چکے ہیں حالات کس نہج پر جا رہے ہیں کیا اب بھی امت مسلمہ کو کوئی شک و شبہ ہے کہ مسلمانوں کی نسل کشی کی پوری تیاری کی جا چکی ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “سیاست”