Page 1 of 1

ایک اور پیش امام کو شہید کردیا گیا

Posted: Sun Aug 25, 2013 11:56 pm
by لدھیانوی
ایک اور پیش امام کو شہید:
ہمارے محلہ کی جامع مسجد امیر معاویۃ کے پیش امام مولانا اکبر سعید فاروقی کو آج قاتلانہ حملہ میں شہید کردیا گیا-
انا للہ وانا الیہ راجعون
دعا فرمائیں کہ اللہ انکے درجات کو بلند فرمائے-اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے- آمین
یہ اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے-
اس سے قبل 3 سال پہلے ہمارے امام صاحب مولانا احسان اللہ فاروقی شہید رحمہ اللہ قاتلانہ حملہ میں شہید ہوئے تھے-
اللہ علماء،صلحاء اور بزرگان دین کو اپنے حفظ و امان میں رکھے -آمین

Re: ایک اور پیش امام کو شہید کردیا گیا

Posted: Mon Aug 26, 2013 1:36 am
by اضواء
{الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُواْ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ }

Re: ایک اور پیش امام کو شہید کردیا گیا

Posted: Mon Aug 26, 2013 1:18 pm
by محمد شعیب
انا للہ وانا الیہ راجعون

Re: ایک اور پیش امام کو شہید کردیا گیا

Posted: Wed Aug 28, 2013 7:01 pm
by عتیق
آخری مرتبہ ان سے اٹھارہ یہ بیس رمظان المبارک کو ملاتھا ..... انہیں کی مسجد میں ..... اور ایک ساتھ بیٹھ کر
گرمہ ،خربوزہ ،چیکو،آڑو کھائے تھے ....... اور ان سے دوبارہ ملنتے کا ارادہ کرکے نکلے تھے ہم ... پھر شہادت سے دو تین دن پہلے میں نے ان کی مصروفیت کے حوالے سے ان سے ایس ایم ایس میں بات کی تھی ....... تو آخری جواب ان کا ہاں مصروف ہوں تھا ......

اب ان کی شہادت کی خبر نے مجھے بڑا دکھی کردیا .... خیر شہید تو خوش قسمت ہوتے ہیں ...... ہم ان سے پیچے رہگئےے ہیں .......... اللہ ہمیں بھی شہادت جیسی موت نصیب فرماییں آمین