Page 1 of 2

center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Fri Aug 28, 2009 4:12 pm
by شازل
فورم میں‌کسی بھی پوسٹ کے متن کو درمیان میں کرنے کا کوئی آپشن موجود نہیں‌تھا
ایک بہن کے کہنے پر اس آپشن کو بھی ڈال دیا گیا ہے
اور ساتھ کلر بیک گراونڈ کا اضافہ بھی کردیا گیا ہے
اب آپ اپنے متن کے بیک گراونڈ میں‌ کسی بھی رنگ کا اضافہ کرسکتے ہیں
[background=green]بس کلر آپ نے تجویز کرنا ہو گا.[/background]
اور ساتھ ہی ctrol +space دباکر کلر کانام لکھنا ہوگا.چونکہ کلر انگریزی ہی میں‌لکھے جاتے ہیں پھر دوبارہ سے یہی عمل کرکے اردو کے آپشن کو سیلکٹ کردیجیے گا.

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Fri Aug 28, 2009 4:51 pm
by چاند بابو
ارے [background=blue]شازل[/background] آپ نے بھی کمال کر دیا جس روز میں نے ایڈیٹر ڈھونڈا اسی دن آپ نے اس ایڈیٹر میں بڑھیا قسم کی تبدیلیاں کر دیں۔

بہرحال اچھی تبدیلی ہے جزاک اللہ۔

[center]شازل بھیا زندہ باد[/center]

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Fri Aug 28, 2009 4:53 pm
by شازل
ابھی تو ایک چیز اور دیکھنی تھی خیر اب آپ کے ایڈیٹر کو دیکھنا ہے

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Fri Aug 28, 2009 6:13 pm
by چاند بابو
بہت شکریہ شازل بھیا۔

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Fri Aug 28, 2009 6:26 pm
by شازل
  میرا دل ایسے ہی بڑھایا کرو تو میں کیا نہیں‌کروں گا یار  
کوئی بات نہیں

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Fri Aug 28, 2009 6:31 pm
by چاند بابو
ارے پگلے دل ایویں تھوڑا بڑھاتے ہیں آپ کا کام خود ہی اپنے حصے کا انعام لے لیتا ہے۔

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Fri Aug 28, 2009 6:33 pm
by شازل
آپکو میرے خیالات کیسے پتا چل گئے :P

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Sat Aug 29, 2009 9:24 am
by رضی الدین قاضی
بپت بہت شکریہ شازل بھائی۔

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Sat Aug 29, 2009 9:32 am
by شازل
اس میں شکریہ کی کیا بات ہے
یہ ہمارا گھر ہے اور اسے سجانا ہم سب کا فرض ہے

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Sat Aug 29, 2009 1:35 pm
by چاند بابو
شازل بھیا کیا بنا اس ایڈیٹر کا۔
کیا ہم لوگ حوصلہ رکھیں؟؟؟؟
خاص طور پر میں Envision کے لئے حوصلہ رکھوں؟؟ :D :mrgreen:

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Sat Aug 29, 2009 2:30 pm
by عاطف
حوصلہ کرو چاند بابو کیوں اتنے بے چین ہو آپ :lol:

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Sat Aug 29, 2009 3:43 pm
by چاند بابو
ارے عاطف بھیا آپ کو تو خوب معلوم ہے کہ میں کیوں اتنا بے چین ہوں آپ بھی تو میرے ساتھ ہی تھے اس دن جب میں نے اسے لوکل ہوسٹ پر چیک کیا تھا کیا میں تب ہی بے چین نہیں ہو گیا تھا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے کسی بھی اردو فورم پر اتنا ایڈوانسڈ ایڈیٹر نہیں دیکھا ہے صرف وی بلٹن میں یہ ایڈیٹر موجود ہے ۔ تو بے چینی ہونی ہی چاہئے۔
آپ کو یاد ہی ہو گا کہ اس روز اس کا ترجمہ کرتے کرتے ہم لوگوں نے رات کے دو بجا دیئے تھے۔ :D

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Sat Aug 29, 2009 5:14 pm
by شازل
مجھے کچھ مشکل ہی لگ رہا ہے
ویسے کوشش کرتارہوں گا۔

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Sat Aug 29, 2009 5:23 pm
by چاند بابو
نہیں ںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں :? :? :? :shock: :shock: :x :x :cry: :cry: :cry:

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Tue Sep 01, 2009 11:57 am
by راجہ صاحب
ابھی سے حوصلہ ہار بیٹھے ہیں حضور :roll:

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Tue Sep 01, 2009 12:05 pm
by شازل
نہیں‌
ابھی تو گھوڑا بھی ہے اور میدان بھی

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Tue Sep 01, 2009 12:24 pm
by رضی الدین قاضی
شازل wrote:نہیں‌
ابھی تو گھوڑا بھی ہے اور میدان بھی
  لیکن گھوڑے بیچ کر سونے کی صورت میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Tue Sep 01, 2009 12:31 pm
by شازل
ہاں یہ اور بات ہے :P

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Tue Sep 01, 2009 4:40 pm
by چاند بابو
اجی شازل بھیا کیا بنا میرے ایڈیٹر کا۔ یقین کیجئے رات ساری رات میں نے اس ایڈیٹر کو اردونامہ پر چلتے اور اس کی نوک پلک سنوارتے ہوئے دیکھا ہے۔

پلیز جلدی کچھ کیجئے۔ آپ نے کہا تھا نہ کہ لوکل ہوسٹ پر اس کا تجربہ آپ نے بھی کر لیا ہے اور اردو بھی شامل ہو چکی ہے تو اب اسے فائنل کرنے کی کوشش کریں پلیز۔

Re: center آپشن اور کلر بیک گراونڈ کا آضافہ

Posted: Tue Sep 01, 2009 6:14 pm
by شازل
آپ دن کو خواب دیکھنا شروع کردیجئے
کیونکہ بقول چچا غالب دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
اس ایڈیٹر کو اس میں سمونا بہت مشکل (میرے لیے ) ہے کیونکہ ان کی فائلیں ہی آپس میں میل نہیں‌کھاتیں،
یہ ایڈیٹر میں نے کسی حد تک شامل بھی کردیا تھا لیکن جہاں پر یہ ایڈیٹر ہونا چاہیے تھا وہ جگہ آپ دیکھ لیتے تو پھر آپ اس کا خیال ہی چھوڑ دیتے :P
آپ فی الحال یہ کیجئے کہ پٹی کو چلا کر دیکھیے
اگر ناکامی ہو تو میں آپکو ایک ٹپ دوں گا شاید اس سے مسئلہ حل ہو جائے لیکن بیک ضرور بنائے گا.