Page 1 of 1

لغات القرآن الكريم

Posted: Sat Aug 17, 2013 2:48 pm
by بریٹا لعلوی
عنوان: لغات القرآن الكريم
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر کتاب قرآن کریم کے مشکل الفاظ کے معانی پر مشتمل ہے جسے آسانی کے لئے عوام الناس کی خدمت میں حیدرآباد قرآن انڈر اسٹینڈ اکیڈمی کی طرف سے پیش کیا گیا ہے .نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.


مختصر لنک: http://IslamHouse.com/311477