مصر لہو لہان

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

مصر لہو لہان

Post by محمد شعیب »

Image
قاہرہ…مصر میں فوج کی معزول صدرمرسی کے حامیوں کے پر امن دھرنے پرفائرنگ کے نتیجے میں 150 افراد مارے گئے، اس صورت حال پرنائب صدرمحمد البرادعی نے عہدے سے استعفی دیدیا ہے جبکہ مصر میں ایک ماہ کے لیے ایمرجنسی بھی نافذ کردی گئی ہے۔ دریائے نیل کے کناریآباد مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں آمریت نے آج پھرجمہوریت کو روند ڈالا، بدھ کو ایک ماہ سے پرامن دھرنوں کے دو مقامات مسجد رابعہ العدویہ اور النہضہ اسکوائر پرمصری فوج نے بدترین تشدد کی مثال قائم کردی۔ فوج نے نہتے شہریوں پر ٹینک چڑھائے اور پھراندھادھند فائر کھول دیا۔ آزاد ذرائع کے مطابق مرسی کی بحالی کے 124 خواہشمندوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ تاہم اخوان المسلمون کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے مارے جانے والوں کی تعداد 500 سے زیادہ ہے جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہیں۔ اس وحشیانہ فائرنگ کے باعث برطانوی ٹی وی کا چیف کیمرہ مین ”مک ڈی این“ بھی ہلاک ہوگیا۔ گولیوں کی بوچھاڑ کے بعد طاقت کامزید مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاجی کیمپوں کو بکتربند گاڑیوں اور ٹینکوں کے ذریعے اکھاڑدیاگیا، نہتے شہریوں کی لاشیں دیکھ کر مشتعل مظاہرین نے کچھ سڑکیں بلاک کیں اور گاڑیوں کو آگ لگائی۔ بعد میں صدارتی محل کی جانب سے ایک ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنے کا فرمان جاری کردیا گیا۔ اسکے علاوہ مصری حکومت نے قاہرہ اور اسکندریہ سمیت 10 صوبوں میں کل صبح تک کرفیو بھی نافذ کردیا ہے ۔
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مصر لہو لہان

Post by محمد شعیب »

Image

Image

Image
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مصر لہو لہان

Post by محمد شعیب »

Image

Image

Image
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مصر لہو لہان

Post by اضواء »

اللهم انصر الاسلام والمسلمين
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مصر لہو لہان

Post by اعجازالحسینی »

اللهم انصر الاسلام والمسلمين
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: مصر لہو لہان

Post by محمد شعیب »

Image
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مصر لہو لہان

Post by اضواء »

[center]Image



Image


صلاة الغائب عن ارواح شهداء مصر[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مصر لہو لہان

Post by اضواء »

[center]Image


حريق مسجد «رابعة العدوية»[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: مصر لہو لہان

Post by میاں محمد اشفاق »

یااللہ رحم،
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مصر لہو لہان

Post by چاند بابو »

اللہ پاک ان مظلوموں پر اپنا رحم کرے.
یار شعیب بھیا ایسی تصاویر دل پر بہت ہی برا اثر کرتی ہیں اگر مناسب سمجھیں تو ایسی تصاویر شئیر نا کریں جن میں اعضاء کٹے پھٹے ہو یا معصوم بچوں کی لاشیں دکھائی جائیں. یا پھر ان حصوں کو ایڈوب میں جا کر کچھ ایسا کریں کہ یہ واضح نظر نا آئیں.
یہ ضروری تو نہیں لیکن ایک مناسب تجویز کے طور پر پیش کی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: مصر لہو لہان

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بھائی تصاویر نہ دیکھنے سے حالات نہیں بدلے جا سکتے میرے خیال میں تو شعیب بھیا نے ٹھیک ہی کیا کب تک ان حالات سے رخ موڑے رہیں گے ہم لوگ منہ چھپانے سے کچھ نہیں ہو گا. کیا ہمیں نظر نہیں آآ رہا کہ آہستہ آہستہ مسلمانوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے.مجھے بتایئے کہ کس عیسائی،یہودی،یا کسی بدھ ممالک میں ایسے حالات ہیں کہیں نہیں.یہ کسی اور کا کوئی قصور نہیں ہے ہمارا اپنا قصور ہے ہم کہتے ہیں کہ یہ کون سا ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ہمارا ہمسایہ تکلیف میں ہے تو رہنے دیں.آپ محسوس نہیں کر سکتے بھائی کہ میں واقعی الفاظ کی کمی محسوس کر رہا ہوں میں چاہتا ہوں زاتی طور پر کہ اسی پوسٹس شئیر کی جائیں جس سے ہمیں اپنی کمزوری کا احساس ہو باقی آپ جیسا مناسب سمجھیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”